Madarsa Arbia Muhammadia Hanfia Baneen Qasba Maral Multan
Madarsa Arbia Muhammadia Hanfia Baneen
جنوبی پنجاب کے مدارس کے مابین مسابقہ حسن تلاوت "حدر" عربی لہجہ قرآن مجید کے پوزیشن ہولڈرز کی تلاوتیں ، مسابقہ کا تعارف اور مقصد
پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈز، سندات اور نقد انعامات کے حسین مناظر ۔
زیر انتظام ! مدرسہ عربیہ محمدیہ حنفیہ بنین قصبہ مڑل ملتان پاکستان
پہلی پوزیشن ۔ قاری محمد جعفر مکی بن مولانا محمد جابر سلمہ
جامعہ مدنیہ ماڈل ٹاؤن بی بہاول پور
دوسری پوزیشن ۔حافظ عبید اللہ بن حافظ محمد اسحاق سلمہ
مدرسہ تعلیم القرآن نواں شھر ملتان شاخ جامعہ خیرالمدارس ملتان
تیسری پوزیشن ۔حافظ اسعد محمود بن مولانا محمد قاسم سلمہ
جامعہ فاروقیہ تعلیم القرآن رحمٰن کلی بھاولپور بائ پاس ملتان ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rural Hospital Road , Near Markazi Jamia Masjid, Qasba Maral
Multan