22/06/2026
سنگِ میل: عزم اور کامیابی کی داستان
ایک چھوٹے سے گاؤں میں عادل نامی ایک نوجوان رہتا تھا۔ عادل کے خواب بہت بڑے تھے، لیکن اس کے حالات اتنے ہی کٹھن تھے۔ بچپن میں ہی والد کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے بعد، پورے گھر کی ذمہ داری عادل کے کندھوں پر آ گئی۔ اس کے پاس نہ تو کوئی بڑی ڈگری تھی اور نہ ہی کاروبار شروع کرنے کے لیے پیسے، لیکن اس کے پاس دو چیزیں وافر مقدار میں تھیں: ایک ارفع نیت اور کچھ نیا سیکھنے کا سچا جذبہ۔
AM Writes
پہلا قدم اور آزمائش
عادل نے شہر جا کر ایک پرنٹنگ پریس اور گرافک ڈیزائننگ کی دکان پر معمولی ملازم کے طور پر کام شروع کیا۔ دن بھر وہ دکان کی صفائی کرتا اور لوگوں کے کام سنبھالتا، لیکن رات کو جب دکان بند ہونے لگتی، تو وہ استاد کی اجازت سے کمپیوٹر پر بیٹھ جاتا۔ وہ رات گئے تک ڈیزائننگ کے سافٹ ویئرز اور رنگوں کے تال میل کو سمجھنے کی کوشش کرتا۔
مشکلات تب بڑھیں جب دکان کے مالک نے نقصان کی وجہ سے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ عادل کے لیے یہ ایک بڑا جھٹکا تھا کیونکہ یہی اس کی روٹی روزی اور سیکھنے کا واحد ذریعہ تھا۔ وہ کئی دنوں تک پریشان رہا، لیکن اس نے ہار نہیں مانی۔
رات کے بعد سویرا
عادل نے سوچا کہ اگر دکان نہیں ہے، تو کیا ہوا؟ اس کا ہنر تو اس کے پاس ہے۔ اس نے اپنے ایک دوست سے پرانا کمپیوٹر ادھار لیا اور گھر کے ایک چھوٹے سے کونے کو اپنی ورک اسپیس بنا لیا۔ شروع میں اسے کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا۔ لوگ کہتے: "ایک چھوٹے سے گاؤں کا لڑکا اتنے بڑے اشتہار یا ڈیزائن کیسے بنائے گا؟"
عادل نے لوگوں کی باتوں پر توجہ دینے کے بجائے اپنے کام کو بہتر کرنے پر فوکس کیا۔ اس نے مقامی دکانوں، اسکولوں اور چھوٹے کاروباروں کے لیے مفت میں چند ابتدائی ڈیزائن بنا کر دیے۔ جب لوگوں نے اس کی لگن اور کام کی صفائی دیکھی، تو آہستہ آہستہ اس کا نام بننے لگا۔
کامیابی کا عروج
ایک دن شہر کی ایک بہت بڑی مارکیٹنگ کمپنی کو اپنے ایک نئے اور اہم پروجیکٹ کے لیے روایتی حدود سے ہٹ کر کچھ منفرد ڈیزائنز کی ضرورت تھی۔ عادل نے رات دن ایک کر کے ایک ایسا پورٹ فولیو تیار کیا جس میں مٹی کی خوشبو بھی تھی اور جدید دور کا تقاضا بھی۔
جب کمپنی کے مینیجر نے عادل کا کام دیکھا، تو وہ دنگ رہ گیا۔ اسے یقین نہیں آ رہا تھا کہ اتنی مشکلات اور محدود وسائل میں رہنے والا نوجوان اتنا شاندار اور تخلیقی کام کر سکتا ہے۔ عادل کو نہ صرف وہ پروجیکٹ ملا، بلکہ اس کی بنائی ہوئی برانڈنگ کو پورے ملک میں سراہا گیا۔
آج عادل اسی شہر میں اپنی ایک بڑی ایجنسی چلاتا ہے جہاں وہ درجنوں ایسے نوجوانوں کو سکھاتا ہے اور روزگار دیتا ہے جو حالات سے مجبور ہیں۔
کہانی کا سبق
"مشکلات انسان کو توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ اس کے اندر چھپے ہنر کو تراشنے کے لیے آتی ہیں۔ اگر نیت سچی ہو اور محنت کا تسلسل برقرار رہے، تو راستے خود بخود بنتے چلے جاتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کسی کی محنت کو ضائع نہیں کرتا
22/06/2026
چھوٹی چھوٹی نیکیاں ۔
موبائل فون آج کے دور کی ضرورت اور مجبوری بن چکا ہے ۔۔
صرف نوجوان نہیں ، بلکہ گھریلو خواتین ، مائیں ، بچوں کیلئے بھی یہ اب مجبوری ہے ، کیونکہ یہ رابطے کا بہترین ذریعہ ہے ۔
موبائل فون میں ، سم اور پیکج بھی ضروری ہوتا ہے ۔۔
بغیر پیکج کے کال یا میسج کیا جائے تو بیلنس پَر لگا کے اُڑ جاتا ہے ۔۔
بہرحال کال پیکج جتنا بھی مہنگا ہو ، لگانا ضروری ہے۔
لیکن مسئلہ ویلیو ایڈڈ سروس میں ہے VAS
یہ ایسی سروسز ہیں جو ٹیلی کام کمپنی کے جانب سے ، عموماً ، کنزیومرز کو لوٹنے کیلئے دی جاتی ہے ۔۔
ویلیو ایڈڈ سروس اکثر آپ کے فون میں خود بخود لگ جاتی ہے ،
کمپنی آپ کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ سروس لگا دیتی ہیں ۔۔ ان سروسز کا کنزیومرز کو نہ پتہ ہوتا ہے نہ اس کی ضرورت ۔
ان سروسز کے روزانہ کے ، بیسیوں روپے کٹ رہے ہوتے ہیں ، یا جیسے ہی آپ ایزی لوڈ کریں ، تو پہلے یہ رقم Deduct ہوگی ۔۔ بعد میں اگر کچھ رقم بچی تو پیکج لگے گا ۔
ایک گھر میں تین چار موبائل تو ہوتے ہیں ۔۔ یہ ہمارے ارد گرد کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ، جن کے پاس کی پیڈ والا فون ہی ہوتا ہے ، اور ان کی ضرورت صرف فون کال کی حد تک ہوتی ہے ۔
ان کے موبائل میں بھی ایسی کئی سروسز لگی ہوتی ہیں ۔۔
ایسے اگر کوئی ، موبائل آپ کے پاس آتا ہے ، یا گھر میں امی ابو کا موبائل ۔۔ ان میں ویلیو ایڈڈ سروس چیک کرتے اور ختم کرتے رہا کیجئے ۔۔
میرے پاس کئی لوگ آتے ہیں ، ایسے لوگ جن کے پاس 200 روپے پیکج کے نہیں ہوتے ، لیکن ان کی سم پر ، فضول کی ویلیو ایڈڈ سروسز کی مد میں چالیس چالیس ، پچاس پچاس روپے روزانہ کے کٹ رہے ہوتے ہیں ۔۔
اب پیکج لگوانے آئے ہیں تو ، پہلے تین چار سو روپے ، ان سروسز کے دیں ۔۔ پھر پیکج ہوگا ۔
اس طرح ماہانہ کئی سو روپے ، ان غریب کمپنیوں کی جھولی میں
جا رہے ہیں ۔
ان ویلیو ایڈٹ سروسز کی وجہ سے کئی بار میری ٹیلی کام کمپنیوں سے منہ ماری ہوئی ہے ۔۔ اور موبی لنک جاز نے مجھے تین چار بار ریفنڈ بھی کیا ہے ۔۔
تو آپ ایک چھوٹا سا کام کر دیا کیجیے ۔۔
ہمارے آس پاس کئی افراد جیسے امی، ابو، یا کوئی جاننے والے ۔۔
جن کا موبائل صرف کال کے لیے استعمال ہوتا ہے،
ان کے فونز چیک کریں۔
اگر کوئی موبائل آپ کے پاس آئے ۔
تو اس میں ویلیو ایڈڈ سروسز ضرور چیک کریں۔
آسان طریقہ ہے ۔۔
ڈائل کریں #6611* ۔ پھر unsubscribe کرنے کیلئے 3 پریس کریں ۔
یہاں سروسز کے نام ، اور چارجز لکھے ہوں گے ،کہ روزانہ کے کتنی رقم چارج کی جا رہی ہے ۔۔ ایک ایک کر کے یہ سب سروسز ختم کر دیں ۔
یہ کام خود ہی کرتے رہنا پڑے گا ۔۔ یہاں کس سے شکایت کریں ۔۔ سٹیزن پورٹل پر کئی بار شکایت کی ہے ، ٹیلی کام کمپنی کے ہیلپ لائن پر کال کر کے کئی بار ان سے منہ ماری کرنی پڑی ۔۔ زیادہ رولا پاؤ تو پھر وہ ریفنڈ کر دیتے ہیں ۔۔
ورنہ خاموشی سے جو رقم روزانہ کے حساب سے ، ان فضول کی سروسز کے بدلے۔ ، پاکستانیوں کے سم اکاؤنٹ سے ، نکلتی ہے ، کروڑوں میں ہوگی ۔۔ سب سے بہتر طریقہ ہے کہ ایسی سروسز کو بس خود ہی Unsubscribe کرتے رہیں ۔
AM Writes
Please Follow For More
AM Writes ✍️
20/06/2026
Ꮹơȴɗⱸȵ 𝕃𝕚𝕟𝕖
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں
20/06/2026
Iᑎᗪᗴᗴᗪ, 𝕋𝕙𝕖 ℙ𝕖𝕒𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥𝕤 ˡⁱᵉˢ ᵒⁿˡʸ ⁱⁿ 𝔗𝔥𝔢 ℜ𝔢𝔪𝔢𝔪𝔟𝔯𝔞𝔫𝔠𝔢 𝔬𝔣 𝔸̼𝕝̼𝕝̼𝕒̼𝕙̼ ᗩl꧑ıɡҺꞇƴ
Asif Mehmood:ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
20/06/2026
Iᑎᗪᗴᗴᗪ, 𝕋𝕙𝕖 ℙ𝕖𝕒𝕔𝕖 𝕆𝕗 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥𝕤 ˡⁱᵉˢ ᵒⁿˡʸ ⁱⁿ 𝔗𝔥𝔢 ℜ𝔢𝔪𝔢𝔪𝔟𝔯𝔞𝔫𝔠𝔢 𝔬𝔣 𝔸̼𝕝̼𝕝̼𝕒̼𝕙̼ ᗩl꧑ıɡҺꞇƴ
Ꮹơȴɗⱸȵ 𝕃𝕚𝕟𝕖
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں
*ہم نے خوبصورتی کو چہروں میں ڈھونڈنا...*
*رنگوں میں، شکلوں میں، نظروں میں...*
*مگر حسن تو وہ تھا...*
*جو روح سے جڑ کر دل میں اترتا ہے*
*وہ خوبصورتی...*
*جو زبان کی نرمی میں ہو...*
*جو نیت کی سچائی میں ہو...*
*جو کردار کی پاکیزگی میں ہو*
*کیونکہ جب دل اللہ تعالیٰ سے جڑ جائے...*
*تو انسان صرف خوبصورت نہیں رہتا...*
*بلکہ نور کا پیکر بن جاتا ہے*
*اور وہی حسن ہے...*
*حسن وہ نہیں جو نظر آئے...*
*حسن وہ ہے... جو محسوس ہو!*