GHS Wazir Garhi

GHS Wazir Garhi

Share

Education and guidence based material , motivational and informative pics and videoes.

24/06/2026

کیا خسرہ یا چکن پاکس میں بچوں کو نہلانا منع ہے؟ 🤔 اس ویڈیو میں اس عام غلط فہمی کی حقیقت جانیں اور درست طبی معلومات حاصل کریں۔
Facebook

22/06/2026

دودھ میں شامل کیلشیم، آئرن کے ابزارپش کو کم کر دیتا ہے۔ لھذا اسے، عادتاً، آئرن سپلیمنٹس اور دوسری غذاؤں کے ساتھ استعمال نہ کریں ۔
، ,

20/06/2026

دودھ ایک بہترین غذا ہے، لیکن خون کی کمی دور کرنے کے لیے اکیلا کافی نہیں۔ جانیں دودھ میں آئرن کتنا ہوتا ہے اور خون بنانے میں اس کا اصل کردار کیا ہے۔

15/06/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ دودھ بعض لوگوں کو ہضم نہیں ہوتا لیکن دہی آسانی سے کیوں ہضم ہو جاتی ہے؟ 🤔
اس ویڈیو میں ہم نے سادہ انداز میں بتایا ہے کہ دودھ میں موجود لیکٹوز کو بیکٹیریا کس طرح دہی میں تبدیل کر دیتے ہیں، جس سے یہ ہضم کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ 🦠🥛➡️🥣
صحت مند معلومات کے لیے ویڈیو کو آخر تک دیکھیں!
🔖


12/06/2026

وٹامن ڈی ہڈیوں کے ساتھ ساتھ مجموعی صحت کے لیے کیوں ضروری ہے، اور کیوں اس کی کمی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

10/06/2026

اس ویڈیو میں جانئے کہ عیدالاضحی کے بعد معدے کے مسائل کی اصل وجوہات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔

08/06/2026

گرمی کی شدت، پانی کی کمی اور متعلقہ مسائل

24/05/2026

بچی کی پیدائش کے بعد ماں کو دی جانے والی غذائی پابندیاں — حقیقت یا روایت؟


24/05/2026
21/05/2026

بچے کو دودھ پلانے کے بارے میں چند ضروری باتیں


Want your school to be the top-listed School/college in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Nowshera
24210