18/05/2026
فارمیسی ٹیکنیشن کیٹیگری بی میں داخلہ جاری ۔
سال بچانے کا سنہری موقع
آخری تاریخ 30 مئی 2026
ابھی آئیں اور میڈیکل فیلڈ میں اپنا مستقبل محفوظ بنائیں ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakpattan Institute Of Health Sciences, College & University, Pakpattan.
18/05/2026
فارمیسی ٹیکنیشن کیٹیگری بی میں داخلہ جاری ۔
سال بچانے کا سنہری موقع
آخری تاریخ 30 مئی 2026
ابھی آئیں اور میڈیکل فیلڈ میں اپنا مستقبل محفوظ بنائیں ۔
آج مورخہ 15 مئی 2026 بروز جمعہ کو پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز پاکپتن میں "پاکپتن ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن" کا اجلاس ہوا جس میں پاکپتن کے نمایاں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز نے شرکت کی ۔ اسی اثناء میں انٹرنیشنل چشتی اتحاد کے چیئرمین ایڈووکیٹ شاہد علی چشتی (بہاولپور) نے انٹرنیشنل چشتی اتحاد کی ٹیم کے ہمراہ پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز پاکپتن کا دورہ کیا ۔ جس میں تمام شرکاء کو کالج کی تعلیمی کارکردگی اور چلنے والے پروگرامز کے ساتھ ساتھ بلڈنگ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا ۔
01/05/2026
24/04/2026
ضروری ہدایات برائے طلبا و طالبات
23/04/2026
الحمدللہ پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز پاکپتن کا اعزاز ۔
ہمارے طلباء و طالبات کی اسسٹنٹ فارماسسٹ/فارمیسی ٹیکنیشن/کیٹیگری بی کی اسناد موصول ہونے کا سلسلہ جاری
ہمارے ایک اور طالب علم "محمد احمد ولد منیر احمد" سکنہ فتح پور ،داخلی راکھ ،تحصیل و ضلع پاکپتن کی رجسٹریشن/ کیٹیگری موصول ۔
خوابو کی تکمیل کا سنہری موقع 📢📣
پاکپتن پیرا میڈیکل کالج لایا میڈیکل کے شعبہ میں کامیاب مستقبل بنانے کا سنہری موقع ۔ ہم دے رہے ہیں
Radiography imaging technology (RIT)
ریڈیو گرافی امیجنگ ٹیکنالوجی (آر آئی ٹی ) ۔ کرنے کا موقع جس کے بعد آپ سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ اپنا کام کرنے کے اہل ہوں گے ۔🎓🎓
......................
قابل اور کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی پریکٹس کرنے کے ساتھ ساتھ الٹراساؤنڈ مشین پر پریکٹیکلی کام کرنے کی سہولت دستیاب ۔
اس کے ساتھ ہم دے رہے ہیں۔۔
1.MEDICAL LAB TECHNOLOGY.(MLT).
2.DISPENSER TECHNOLOGY..
3.DENTAL TECHNICIAN
4.OPPERATION THEATER TECHNICIAN
5.PHYSIOTHERAPY TECHNICIAN.
کے کورسسز میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع
آئیں اور میڈیکل فیلڈ میں اپنا مستقبل محفوظ بنائیں ۔
ایڈریس ۔۔
نزد الحمراء ہوٹل 37 ایس پی روڈ پاکپتن ۔
رابطہ نمبر ۔۔
03067253786
03032909786
03035718850.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10/04/2026
Admissions Open Limited Seats Last Chance Session 2025-27
03/03/2026
🌙✨ Ramzan Kareem Special Offer! ✨🌙
بابرکت مہینے رمضان المبارک کے موقع پر
Pakpattan Institute of Health Sciences کی طرف سے زبردست پیشکش!
🎉 تمام Pharmacy Technician Courses پر 50% ڈسکاؤنٹ 🎉
📞 0306-7253786 ← رابطہ نمبر
📚 محدود نشستیں
⏳ جلد از جلد داخلہ لے کر اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں
🎓 معیاری تعلیم اور بہترین رہنمائی
رمضان کی برکتوں کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کی شروعات کریں! 🌟
27/02/2026
الحمدللہ!
ہمارے ایک اور طالب علم " محمد عمران خان ولد عبد الرزاق" سکنہ 3 کے بی ، تحصیل و ضلع پاکپتن کی بطور فارمیسی ٹیکنیشن رجسٹریشن موصول ہو گئی ۔
اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے طلباء و طالبات کی کثیر تعداد رجسٹریشن موصول کرنے جا رہی ہے اور بہت سے طلباء و طالبات رجسٹریشن موصول کر چکے ۔ یہ رجسٹریشن موصول ہونے کا سلسلہ ادارہ جاتی تشخص اور صداقت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
آپ بھی اپنے بچوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز ( نزد الحمراء ہوٹل 37 ایس پی روڈ پاکپتن) کا انتخاب کریں ۔
23/04/2022
Pakpattan institute of Health sciences , pakpattan sharf