Tanzeem e Asatiza KPK Official

Tanzeem e Asatiza KPK Official

Share

The only registered Tanzeem in Pakistan �

13/06/2026

لعنت کہاں کہاں سے بھیج رہے ہو شہر کا نام بھی مینشن کریں شکریہ 😏😏

13/06/2026
Photos from Tanzeem e Asatiza KPK Official's post 12/06/2026

اگیگا خیبر پختونخوا کا وفد بجٹ 2026 کے حوالے سے پرامن احتجاجی مظاہرے میں شریک۔
12 جون 2026 کو آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) خیبر پختونخوا کا وفد وفاقی بجٹ 2026-27 میں سرکاری ملازمین کے حقوق، تنخواہوں، پنشن اور دیگر مراعات کے تحفظ کے لیے منعقدہ پرامن احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوا۔
سرکاری ملازمین کو درپیش مسائل، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ملازمین کے جائز مطالبات کے حق میں آواز بلند کی۔ مقررین نے حکومت پر زور دیا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے اور ملازمین کے دیرینہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

اگیگا خیبر پختونخوا

11/06/2026

پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar