Ali Infoz

Ali Infoz

Share

WhatsApp 03175353095

👉Follow Ali Infoz WhatsApp Channel For Educational News Updates: 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaDe1pY7oQhfBFQZ0Y1l

For Any Query And Questions Contact Us!

19/06/2026

صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ریسکیو 1122 کی خالی آسامیوں کے لیے بجٹ میں فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔
یہ آسامیاں بہت جلد ایٹا کے ذریعے مشتہر کی جائیں گی۔
👉 Ali Infoz

19/06/2026

وینٹر زون کے سرکاری اسکولوں میں جمعہ اور ہفتہ کی ہفتہ وار تعطیلات بدستور برقرار رہیں گی۔
تاہم جہاں سالانہ امتحانات جاری ہیں یا شیڈول ہیں وہاں امتحانات کے انعقاد کے لیے جمعہ اور ہفتہ کو صرف متعلقہ اساتذہ اور عملہ ڈیوٹی انجام دیں گے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا

19/06/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری!!
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی!!
👉 Ali Infoz

Photos from Ali Infoz's post 19/06/2026

صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں ریسکیو 1122 کی خالی آسامیوں کے لیے بجٹ میں فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔
یہ آسامیاں بہت جلد ایٹا کے ذریعے مشتہر کی جائیں گی۔
👉 Ali Infoz Offcial

19/06/2026

بجٹ میں سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس (HRA) کی منظوری!
سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس (HRA) کا مکمل چارٹ ملاحظہ کریں 👇
👉 Ali Infoz

19/06/2026

بجٹ میں محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کیلئے 10.34 ارب روپے مختص۔ پرائمری اسکولوں میں اساتذہ کی بھرتی کیلئے 1.7 ارب روپے مختص کی گئی ہے۔ اس سال پرائمری اسکولوں میں مزید اساتذہ کی بھرتی متوقع ہے۔
👉 Ali Infoz

19/06/2026

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا!!
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا گیا۔

19/06/2026

*خیبرپختونخوا بجٹ*
خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں معذور افراد کے لیے اسپیشل کنوینس الاؤنس 6,000 روپے سے بڑھا کر 10,000 روپے ماہانہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس کے علاوہ مزدوروں کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 45,000 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar