Bazm-e-Qura'n Peshawar

Bazm-e-Qura'n Peshawar

Share

قرآن سیکھو اور سیکھاو

Photos from Bazm-e-Qura'n Peshawar's post 17/06/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے
بزمِ قرآن ضلع پشاور کے معاون برادر شہاب حسین نے جامعہ علوم القرآن واسنہ کچوڑی میں طلبہ سے ملاقات کی اور ان سے رواں ماہ جاری مہمِ تکریمِ اساتذہ و والدین کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے طلبہ کو اساتذہ اور والدین کے ادب و احترام، اطاعت اور خدمت کی اہمیت سے آگاہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں ادا کرنے کی تلقین کی۔
اس موقع پر محرم الحرام کی مناسبت سے بھی گفتگو ہوئی، جس میں اس مبارک مہینے کی فضیلت، تاریخی اہمیت اور اس سے حاصل ہونے والے اخلاقی و تربیتی اسباق پر روشنی ڈالی گئی۔ طلبہ کو صبر، ایثار، اتحاد اور اعلیٰ اسلامی اقدار کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی ترغیب دی گئی۔

26/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو 🕋
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Photos from Bazm-e-Qura'n Peshawar's post 20/05/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

#پشاور سٹی
تنظیـــــــــــــــــــم نــــــــــــــو
بزم قرآن سرکل پشاور سٹی کے تحت حلقہ جامعہ عربیہ شباب الاسلام میں تنظیم نو ہوا۔
برادر شہاب حسین ( معاون ناظم بزمِ قرآن ضلع پشاور) نے خصوصی شرکت کی ۔اور معماران بزمِ قرآن سے خطاب کیا اور مھم آو بچوں قرآن پڑھیں کے حوالے سے گفتگو کی ۔

Photos from Bazm-e-Qura'n Peshawar's post 16/05/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

#سرکل حیات آباد
تنظیـــــــــــــــــــم نــــــــــــــو
بزم قرآن سرکل حیات آباد کے تحت حلقہ جامع مسجد ابوذر غفاری میں تنظیم نو ہوا۔
برادر ضیاء الرحمن ( ناظم بزمِ قرآن سرکل حیات آباد) نے خصوصی شرکت کی ۔اور معماران بزمِ قرآن سے خطاب کیا اور مھم آو بچوں قرآن پڑھیں کے حوالے سے گفتگو کی ۔

16/05/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے
بزم قرآن ضلع پشاور کے تحت " آو بچوں قرآن پڑھیں" مہم کے حوالے سے ناظم بزم قرآن ضلع پشاور برادر ضیاء اللہ مسعود معماران بزم قرآن ضلع پشاور سے مخاطب ہے۔

Photos from Bazm-e-Qura'n Peshawar's post 16/05/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

#سرکل حیات آباد
تنظیـــــــــــــــــــم نــــــــــــــو
بزم قرآن سرکل حیات آباد کے تحت حلقہ جامعہ احیاء العلوم سپین جمات میں تنظیم نو ہوا۔
برادر ضیاء اللہ مسعود ( ناظم بزمِ قرآن ضلع پشاور ) نے خصوصی شرکت کی ۔اور معماران بزمِ قرآن سے خطاب کیا اور رواں مھم آو بچوں قرآن پڑھیں کے حوالے سے گفتگو کی ۔
ضیاء الرحمن ناظم سرکل حیات آباد بھی موجود تھے۔

11/05/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ناظمِ بزمِ قرآن ضلع پشاور، برادر ضیاء اللہ مسعود، معمارانِ بزمِ قرآن کے ساتھ اس ماہ کی خصوصی مہم "آؤ بچو قرآن پڑھیں" کے حوالے سے فکری و تنظیمی گفتگو کرتے ہوئے۔
اس نشست میں نئی نسل کو قرآنِ مجید سے جوڑنے، تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کو مؤثر بنانے، اور دعوتی جدوجہد کو مزید منظم انداز میں آگے بڑھانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
📖 قرآن سے تعلق… کامیاب مستقبل کی ضمانت #مہم

Photos from Bazm-e-Qura'n Peshawar's post 10/05/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ضلع پشاور سرکل سٹی پشاور
تنظیـــــــــــــــــــم نــــــــــــــو
بزم قرآن سرکل سٹی پشاور کے تحت حلقہ جامعہ مفتاح القرآن میں تنظیم نو ہوا۔ برادر ضیاء اللّٰہ مسعود ( ناظم بزمِ قرآن پشاور)نے خصوصی شرکت کی اور معماران بزمِ قرآن سے خطاب کیا اور مہم کے حوالے سے معماران کو آگاہ کیا۔
برادر سعد کو ناظم حلقہ جبکہ حسن کو معاون ناظم حلقہ مقرر کیا ۔

Photos from Bazm-e-Qura'n Peshawar's post 08/05/2026

*ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے*
تنظیم نو
معاون ناظم بزم قرآن ضلع پشاور
برادر *احمد نسیم* نے سرکل (ریگی ماڈل ٹاؤن) میں #مہم اؤ بچوں قرآن پڑھو* جامع مسجد علی *
کا دورہ کیا اور اس کے ساتھ تنظیم نو بھی کیا.






08/05/2026

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہے
تنظیم نو کی جھلکیاں 👀
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar