26/05/2026
تعلیم، ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا ایک نیا سفر! 🚀
ایک استاد کا اصل مقصد صرف سکھانا نہیں، بلکہ نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل اسکلز اور وژن سے بااختیار بنانا ہے۔ الحمدللہ، Iqra Faizul Quran School System اور CIT Computer Classes کے پلیٹ فارم سے ہم آنے والی نسلوں کو مستقبل کے لیے تیار کر رہے ہیں۔ کیونکہ اب وقت صرف ڈگری کا نہیں، بلکہ ہنر اور عملی کام کا ہے! 💼🖥️
20/05/2026