70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا رب
کبھی تمہارا نصیب غلط نہیں لکھ سکتا۔
Islamic status
وہ معجزوں کا بادشاہ ہے :
جب چاہے حالات بدل سکتا ہے❤️🩹
"کسی سے نفرت نہ کرو
ہم ان کے امتی ہیں جو دشمنوں سے بھی پیار کرتے تھے
19/06/2026
Jummah mobarak ❤️
یا اللہ!
تُو جس طرح رات کو دن میں بدلتا ہے
اُسی طرح ہماری پریشانیوں کو بھی آسانیوں میں بدل دے۔
🤲🏻✨
قادیانیوں کے سینو میں اگ لگانے والا الفاظ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
18/06/2026
ادائے قرض کی دعا 🤲
۔
۔
۔
یا اللہ تمام کرایہ داروں کو اپنا اپنا گھر نصیب فرما۔آمین ❤️
کوئی دن ایسا نہیں جب
میں نے رحمان کو رحیم نہ پایا ہو۔
17/06/2026
بیشک! 😍
محنت کا پھل، ہر مصیبت کا حل اور ہمارا آنے والا کل، سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہمیں صرف اس کی ذات پر کامل یقین اور بھروسہ ہونا چاہیے۔
اگر پوسٹ اچھی لگی ہو تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ ✨
ہیش ٹیگز:
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar