06/04/2026
چھوڑ دیں ۔۔۔ حرام دیکھنا ... حرام سوچنا ... حرام تعلق رکھنا!
چھوڑ دیں سب!
ہر اُس چیز کو چھوڑ دیں جو تمہیں اللّٰہ سے دور کر رہی ہے۔
جو تمہیں آخرت کی تیاری سے دور کر رہی ہے۔
اِس سے پہلے کہ دیر ہو جائے.
01/04/2026
سیدنا اویس قرنی رضی اللہ عنہ کا دانت مبارک❤️
26/03/2026
رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
اے ہمارے رب : مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا.
12/03/2026
Big announcement:
Our page will soon be renamed to Ummah of Muhammad ﷺ to better represent our mission of spreading Islamic reminders.
07/03/2026
{وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ}
ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں
انسان کا استغفار کرنا تمام دعاؤں سے زیادہ اہم ہے۔
جامع المسائل | ( 6 / 277 )