18/06/2026
Khyber Pakhtonkhawa Cess Collection Rights 2026/26
Daily express Peshawer
Daily Nai Bat Peshawer
Leads Pakistan Peshawer
Pakistan observer Peshawer
Date June 18 2026
P*D No (P) 116/26
18/06/2026
بلوچستان سیس اکشن 2026،27
پی آئی ڈی نمبر 114/26
جنگ گوئٹہ
بلوچستان ایکسپریس
نیلامی 23 جون 2026.
16/06/2026
اشتہار نیلامی تمباکو ضلع بونیر
16/06/2026
نیلامی پتا تمباکو ضلع مردان چارسدہ صوابی۔
15/06/2026
Alhamdulillah, a productive visit was conducted today at *LDC Syngenta Research Facility, Okara* by *Muhammad Atif, Farm Manager TRSS Okara* and *Muhammad Ahmad Zafar, Assistant Agronomist*.
The visit provided valuable insights into ongoing research trials, crop management practices, and innovative agricultural technologies. The knowledge shared will be instrumental in improving field operations and crop productivity for the upcoming season.
Grateful to the Syngenta team for their hospitality and technical support. Looking forward to continued collaboration for advancing modern agriculture.
15/06/2026
پاکستان تمباکو بورڈ
اشتہارِ نیلامی تمباکو پتا (صرف ضلع مانسہرہ)
پاکستان تمباکو بورڈ کو ضلع مانسہرہ میں واقع تمباکو کے خریداری مراکز کے تمام مراکز پر دورانِ خریداری بنڈلوں سے گرے ہوئے پتوں کی نیلامی کے خواہش مند حضرات جو گرے ہوئے پتے (Spilled Over Leaves - SOL) اکٹھا کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں کو نیلام عام میں شرکت کیلئے مطلع کیا جاتا ہے۔
ضروری اطلاع:
تیسری نیلامی مانسہرہ تمباکو ریسرچ سب سٹیشن (TRSS)، مانسہرہ صبح 10:00 بجے 17 جون 2026 کو ہوگی۔
14/06/2026
پاکستان تمباکو بورڈ
اشتہارِ نیلامی تمباکو پتا (صرف ضلع مانسہرہ)
پاکستان تمباکو بورڈ کو ضلع مانسہرہ میں واقع تمباکو کے خریداری مراکز کے تمام مراکز پر دورانِ خریداری بنڈلوں سے گرے ہوئے پتوں کی نیلامی کے خواہش مند حضرات جو گرے ہوئے پتے (Spilled Over Leaves - SOL) اکٹھا کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں کو نیلام عام میں شرکت کیلئے مطلع کیا جاتا ہے۔
ضروری اطلاع:
تیسری نیلامی مانسہرہ تمباکو ریسرچ سب سٹیشن (TRSS)، مانسہرہ صبح 10:00 بجے 15 جون 2026 کو ہوگی۔
05/06/2026
پاکستان ٹوبیکو بورڈ کی جانب سے خیبر پختونخوا میں تمباکو سیس (CESS) وصولی کے حقوق کی دوبارہ نیلامی 17 جون 2026 (بروز بدھ) صبح 11:00 بجے منعقد ہوگی۔
نیلامی کا اشتہار 06 جون 2026 کو روزنامہ مشرق، روزنامہ آج، آبزرور اور اسٹیٹمنٹ پشاور میں شائع کیا گیا ہے۔
اہم نوٹ: •
ٹینڈر کی زرِضمانت (Call Deposit/Draft) 16 جون 2026 بروز منگل صبح 10:00 بجے تک پاکستان ٹوبیکو بورڈ میں جمع کرانا لازمی ہے۔ • دوبارہ نیلامی 17 جون 2026 بروز بدھ صبح 11:00 بجے منعقد ہوگی۔ • تفصیلی شرائط و ضوابط اشتہار میں درج ہیں۔
***coBoard ***coCess ***coSector ***coBoardOfficial