Al Hamra Model High School

Al Hamra Model High School

Share

ChiLd Of ToDaY
BuiLdEr Of ToMoRRoW Please Like And ShareThis Page

25/05/2026
30/04/2026

As per government notification.
1 May Labour day off.

20/04/2026

💕*پیغام برائے سٹوڈنٹس بعد از میٹرک امتحان*

پیارے طلبہ!
آپ سب کو میٹرک کے امتحانات کامیابی سے مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉

اب جبکہ امتحانات ختم ہو چکے ہیں، یہ وقت ضائع کرنے کا نہیں بلکہ اپنے مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کرنے کا ہے۔ یاد رکھیں:

💕 خالی وقت کو مثبت سرگرمیوں میں استعمال کریں
💕 نئی مہارتیں سیکھیں (کمپیوٹر، انگلش، یا کوئی ہنر)
💕 اپنے اگلے تعلیمی مرحلے (FA/FSc/ICS وغیرہ) کے بارے میں سوچیں
💕 اچھی کتابوں کا مطالعہ شروع کریں
💕 اپنے والدین اور اساتذہ سے رہنمائی لیں

💕 رزلٹ کے حوالے سے ہمیشہ مثبت سوچ رکھیں اور اللہ تعالیٰ سے بہترین کی امید رکھیں۔ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہترین صلہ ملے گا۔

کامیاب وہی ہوتے ہیں جو وقت کی قدر کرتے ہیں۔
آج کا صحیح فیصلہ، کل کا روشن مستقبل بناتا ہے۔

💕اللہ آپ سب کو شاندار نتائج اور کامیابی عطا فرمائے ✨

11/04/2026

Admission are open ✨️ 👈
Welcome to you.
آپکے معیار پر پورا ہوا ادارہ انشاءاللہ🌟

آپکے بچے کی روشن مستقبل کے لئے انتخاب 🫶

03/04/2026

Admission are open ✨️ 👈
Welcome to bright 🌞 future ✨️.

01/04/2026

Admission are open 👈

29/03/2026

*اسلام علیکم*
*تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل یعنی 30 مارچ سے ریگولر کلاسز باقاعدگی سے شروع ہونگے انشاءاللہ لہٰذا اپنے بچوں کے لیے داخلہ کروائیں اور ان کے لیے کتابیں 📚 اور کاپیاں خریدیں۔*
*شکریہ*

28/03/2026

📌*نہم اور دہم کلاس کا امتحان دینے والے طلباء کیلئے چند مفید تجاویز*

1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچے۔

2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس (پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کرلیں۔

3. تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔

4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔

5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔

6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف اچھی پریزینٹیشن سے زیادہ نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔

7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔

8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔

9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔

10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھتے ہوئے بھرپور محنت کریں، اللّٰہ ربّ العزت سے دعائیں بھی مانگتے رہیں

Photos from Al Hamra Model High School's post 26/03/2026

Al Hamra Model High School annual tour 2026 to Kalam and Gabeenjaba swat.
Clicks in Gabeenjaba swat.
Very beautiful place enjoyed very well.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Shahkas Jamrud Khyber District
Peshawar
BARAROADSHAHKASS

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00