Peshawar Home Tuitions Network

Peshawar Home Tuitions Network

Share

We Provide Male/Female Home Tutors Throughout Peshawar and Online Tutors across the Globe

We Provide male female Home Tutors throughout Peshawar for the following Home Based Tutoring
All Subjects of All Classes,
grade1 to 8
Board Exams Preparation for matric and Inter Students, and O/A Levels.

21/06/2026

اینول ایگزیم-1 کے نتائج جولائی کے پہلے ہفتے میں متوقع ۔۔۔
اینول ایگزیم-2 اکتوبر کے وسط میں متوقع..
پشاور ہوم ٹیوشنز نیٹورک

21/06/2026

والدین کے نام پشاور ہوم ٹیوشنز نیٹورک کا پیغام
محترم والدین!

کیڈٹ کالج کے داخلہ ٹیسٹ میں کامیابی ایک خواب ہوتا ہے جس کے لیے محنت، لگن اور وقت پر تیاری ضروری ہے۔ ہم یہ پیغام آپ تک پہنچا رہے ہیں کہ آپ کے بچے کے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے تیاری ابھی سے شروع کریں۔

ہماری ٹیم نے ایک مکمل اور مؤثر کورس تیار کیا ہے جو کیڈٹ کالج کے ٹیسٹ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کورس کو ابھی شروع کرنے سے آپ کا بچہ آسانی سے پورے نصاب کو مکمل کر سکے گا اور امتحان میں خوداعتمادی کے ساتھ حصہ لے گا۔۔۔!

گھر بیٹھے ماہر ہوم ٹیوٹر کی مدد سے کیڈٹ کالجز انٹری ٹیسٹ کی مکمل تیاری کروائیں۔۔!
دو دن مفت ٹرائل کلاسز
تمام سبجیکٹس کی تیاری
مناسب ماہانہ فیس
رابطہ کیلئے:
Call or WhatsApp Us: 0313-5760999

21/06/2026

سائنس سبجیکٹس کی فیس میں تمام سبجیکٹس کی ہوم ٹیوشن کیلئے ہم سے ماہر ہوم ٹیوٹر ہائیر کریں

میتھس اور سائنس سبجیکٹس کی فیس میں آرٹس سبجیکٹس کی مفت ہوم ٹیوشن کیلئے رابطہ کریں

✅ میل/فیمیل ہوم ٹیوٹرز
✅ دو دن مفت ٹرائل کلاسز
✅ مناسب ماہانہ فیس

رابط کیلئے
Call/Whatsapp Us: 0313 5760999

21/06/2026

ایک بچے کی فیس میں گھر کے تمام بچوں کی ہوم ٹیوشن کیلئے ہم سے بہترین ہوم ٹیوٹر ہائیر کریں
0313 5760999

21/06/2026

کیا آپ اپنے بچے کی بورڈ ایگزیم تیاری کیلئے پریشان ہیں؟؟
کیا آپکو ایک بہترین کی تلاش ہے؟؟؟

آج ہی ہم سے بہترین ماہر ہوم ٹیوٹر لیں اور بچے کی ساری تیاری ہم پہ چھوڑیں۔۔۔!

✅️میل/فیمیل ماہر ہوم ٹیوٹرز
✅️دو دن مفت ٹرائل کلاسز
✅️مناسب ماہانہ فیس

𝑾𝒉𝒂𝒕𝒔𝑨𝒑𝒑 𝑼𝒔 𝑨𝒕: 0313 5760999
_______________________
𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗨𝘀 𝗼𝗻 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗴𝗿𝗮𝗺
https://instagram.com/peshawar_home_tutions_network?utm_medium=copy_link

21/06/2026

یاد دہانی برائے درود پاک

20/06/2026

🌟 پشاور ہوم ٹیوشنز نیٹورک 🌟
2017 سے اب تک مسلسل ہوم ٹیوٹرز پرووائیڈ کرنے والا پشاور کا واحد قابلِ اعتماد ادارہ!
🎓 اعلیٰ کوالیفائیڈ میل/فیمیل ہوم ٹیوٹرز: بچوں کی بہترین تعلیمی رہنمائی کے لیے۔
📝 دو دن مفت ٹرائل کلاسز: پہلے اطمینان کریں، پھر فیصلہ کریں۔
💰 مناسب ماہانہ فیس: بہترین معیار، آپ کے بجٹ کے مطابق۔
📞 رابطہ کریں:
📱 03135760999
📱 03215760999

20/06/2026

𝘿𝙤 𝙔𝙤𝙪 𝙉𝙚𝙚𝙙 𝙖 𝙃𝙤𝙢𝙚 𝙏𝙪𝙩𝙤𝙧?

We're Providing Result Oriented Male/Female Home Tutors throughout Peshawar, since 2017...!
☆All Subjects of All Levels
☆2 days Free Trial
☆6 Days a Week Classes
☆No absentee is allowed

سائنس سبجیکٹس کی فیس میں تمام سبجیکٹس کی ہوم ٹیوشنز کیلئے ہم سے بہترین ہوم ٹیوٹر ہائیر کریں اور بچوں کی پڑھائی سے بیفکر ہوجائیں۔۔۔!

Call or WhatsApp Us: 0313/321-5760999

20/06/2026

نئے اکیڈیمک سیشن کیلئے ہوم ٹیوشنز سروسز کی بکنگ جاری ہے۔۔۔!

نئے تعلیمی سال کے آغاز میں ہی ہم سے بہترین ہوم ٹیوٹر ہائیر کریں اور اپنے بچوں کی تمام تر اکیڈیمک ذمہ داریوں سے بیفکر ہوجائیں۔۔۔!

✅ ️میل/فیمیل ہوم ٹیوٹرز
✅ ️تمام سبجیکٹس کی ذمہ داری
✅ ️مناسب ماہانہ فیس
✅️ دو دن مفت ٹرائل کلاسز
مزید معلومات اور راہنمائی کیلئے:
☎️ 0313-5760999 || 0321-5760999




Photos from Peshawar Home Tuitions Network's post 20/06/2026

پشاور ہوم ٹیوشنز نیٹورک کیا ہے؟

پشاور ہوم ٹیوشنز نیٹورک ایک معتبر اور جدید ورچول تعلیمی ادارہ ہے، جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پشاور سے آن لائن آپریٹ کرتے ہوئے بچوں کو معیاری، منظم اور نتیجہ خیز ہوم ٹیوشنز سروسز فراہم کر رہا ہے۔

یہ ادارہ عاطف خان مروت نے 2017–18 میں سوشل میڈیا یعنی فیسبک اور انسٹاگرام کا بہترین استعمال کرتے ہوئے عالمی معیار کی آن لائن تعلیمی سروسز سے متاثر ہو کر قائم کیا، جس کا مقصد والدین اور طلبہ کو ایک قابلِ اعتماد تعلیمی پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا۔

گزشتہ 7 ، 8 سالوں کے دوران ہم الحمدللہ ہزاروں Families کو ان کے بچوں کے لیے کامیابی کے ساتھ ہوم ٹیوشنز فراہم کر چکے ہیں، اور آج یہ ادارہ اعتماد، معیار اور بہتر نتائج کی علامت بن چکا ہے۔

ہمارے تمام ہوم ٹیوٹرز:

اعلیٰ تعلیم یافتہ✅

تجربہ کار✅

ہوم ٹیوشنز کے میدان میں مہارت رکھنے والے✅

ہم صرف ٹیوشن نہیں دیتے، بلکہ آپ کے بچے کی تمام تعلیمی ذمہ داریاں خود سنبھالتے ہیں—جس میں نصاب کی تیاری، روزانہ اسباق، کمزوریوں پر خصوصی توجہ اور امتحانی تیاری شامل ہے—تاکہ والدین مکمل اطمینان کے ساتھ بہتر تعلیمی نتائج دیکھ سکیں۔

ہوم ٹیوشنز کے ساتھ ساتھ ہمیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ہم بیرونِ ممالک مقیم درجنوں پاکستانی فیملیز کو بھی آن لائن ٹیوٹرز فراہم کر رہے ہیں، جو ہمارے معیار اور اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔

اسی مستقل معیار اور مخلصانہ خدمات کی بدولت ہماری زیادہ تر ہوم ٹیوشنز لوگوں کی سفارشات (Recommendations) کے ذریعے حاصل ہوتی ہیں۔

اگر آپ کے اردگرد کوئی والدین اپنے بچوں کے لیے قابل، محنتی اور قابلِ اعتماد ہوم ٹیوٹر کی تلاش میں ہیں، تو براہِ کرم ہمارے درج ذیل نمبرز ان کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

ہماری نمایاں سہولیات

✅ میل / فیمیل ہوم ٹیوٹرز
✅ دو دن کی مفت ٹرائل کلاسز
✅ مناسب اور قابلِ برداشت ماہانہ فیس

📞 Call / WhatsApp: 0313 5760999

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar