القران
Al Quran Online
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quran Online, Education, Peshawar.
*Learn the Holy Quran with Expert Guidance*
Join me for online Quran classes, where I'll help you deepen your understanding and recitation skills with optimized Qirat.
*Contact Information:*
WhatsApp: +923440932212
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
ہر چیز جو آپ چاہتے ہیں آپ کی *طلب ، کوشش اور تڑپ* پر depend کرتی ہے انسان جس چیز کی جتنی طلب کرتا ہے کوشش کرتا ہے اتنا ہی وہ اسے پاتا ہے ۔ آپ اللہ کی محبت کی جتنی طلب کریں گے آپ کو وہ اتنی ہی ملے گی جتنی تڑپ دکھائیں گے اتنا ہی آپ کے دل کو اللہ اپنی محبت کے نور سے روشن کریں گے جتنی اللہ کے رستے میں کوشش کریں گے اتنا ہی خود کو اللہ سے قریب پائیں گے ۔ میں نے بہت سے لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ فلاں کو اللہ کی بڑی محبت حاصل ہے فلاں کے پاس اللہ کا دیا ہوا بڑا نور ہے فلاں کو اللہ خواب میں بڑی پیاری پیاری زیارتیں کرواتے ہیں ۔ لیکن آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ سب کیسے ہے ۔ یہ سب اس انسان کی تڑپ کا حاصل ہے اس کی اپنے رب کی راہ میں کوششوں کا نتیجہ ہے ۔
ہر انسان perfect نہیں ہوتا لیکن ہر انسان میں سے بہترین انسان وہ ہے جو بار بار گر کر اٹھتا ہے بار بار گناہوں کے بوجھ کو ہٹا کر توبہ کی تڑپ میں سر جھکاتا ہے ۔ اللہ کی محبت اور بس اللہ کی محبت اللہ کے محبوب بندے کی زندگی کا دارومدار بس انہی تین لفظوں پر ہے اور ان تین لفظوں کو دل میں اتارنے کیلئے *طلب ، تڑپ اور کوشش* چاہیے ۔
🌸💐🌷
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ
یااللہ تمام حجاج کرام کے حج قبول فرما ❤️
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
11/05/2026
وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🏻❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
2500