Iqbal Public School

Iqbal Public School

Share

IQBAL Public School and College Kumber stands as a testament to the power of education in transforming lives and communities.

IQBAL Public School and College Kumber: Pioneering Education in the Maidan Region
Established on 2 April 2012, IQBAL Public School and College Kumber has emerged as a beacon of knowledge and progress in the Maidan region. With a commitment to serve the national interest and fulfill the educational needs of the local community, the institution has dedicated itself to providing quality education, pa

27/05/2026

السلام علیکم
اقبال پبلک سکول اینڈ کالج کے معزز پرنسپل صاحب اور انتظامیہ کی جانب سے تمام معزز اساتذہ کرام، پیارے طلبہ، محترم والدین اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ 🎉💚🌙💖👏💕
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے، ہمارے گھروں کو خوشیوں، محبتوں، امن اور برکتوں سے بھر دے، اور ہمیں ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

25/05/2026

تمام طلباء و طالبات اور معزز والدین صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اقبال پبلک سکول اینڈ کالج عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں 26-05-2026 سے لے کر 31-05-2026 تک بند رہے گا اور دوبارہ ان شاء اللہ 01-06-2026 بروز پیر معمول کے مطابق کھلے گا۔

29/04/2026
29/04/2026

🏫 اقبال پبلک سکول اینڈ کالج کمبڑ
جماعت دہم کے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
4 مئی 2026 بروز پیر سے باقاعدہ کلاسسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
لہٰذا تمام طلباء و طالبات اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔

27/04/2026

🌟 قابلِ تحسین کارکردگی 🌟

جناب ذیشان صاحب جماعت ہفتم کے طلبہ کو نہایت بہترین اور مؤثر انداز میں پریکٹیکل کرواتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔ ان کی محنت، لگن اور خلوص قابلِ تعریف ہے۔

اللہ تعالیٰ جناب ذیشان صاحب اور تمام معزز اساتذۂ کرام کو ان کی اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے اور انہیں مزید کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین۔

📚 ایسے اساتذہ ہی قوم کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں

27/04/2026

F.sc
فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے تمام طلبہ وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کل بروز منگل 28/04/2026 کو اقبال پبلک سکول اینڈ کالج کمبڑ سے اپنے سالانہ بورڈ امتحان کے رولنمبر سلپس وصول کریں۔

22/04/2026

"اقبال پبلک سکول اینڈ کالج کو کلاس نرسری کے لیے ایک قابل اور محنتی ٹیچر کے ضرورت ہے۔ خواہش مند حضرات سکول تشریف لا ئیں ۔ شکریہ۔"

17/04/2026

ابہام صفی ولد صفی اللہ اقبال پبلک اسکول اینڈ کالج کمبڑ میدان کے ساتویں جماعت کا طالب علم ​اپنی کلاس میں ریاضی کے موضوع پر ایک بہترین پریزنٹیشن دے رہے ہیں۔

طلبہ کی شاندار پریزنٹیشنز ان کی صلاحیتوں اور خوداعتمادی کا واضح ثبوت ہیں۔ اس طرح کی بامقصد سرگرمیاں کلاس روم میں سیکھنے کے عمل کو مزید مؤثر بناتی ہیں اور بچوں میں قائدانہ خوبیاں اجاگر کرتی ہیں، جو دوسروں کے لیے بھی ایک مثبت مثال بنتی ہیں۔

Photos from Iqbal Public School's post 16/04/2026

بہترین کارکردگی پر طالبات حریم بی بی اور نجوی بی بی کو جناب بلال آصف صاحب کی جانب سے انعام سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی اُن کی محنت، لگن اور شوقِ علم کا حسین
ثمر ہے۔


Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Village Kumber Maidan Th: Lalqilla Dir (lower)
Peshawar
18350