The Lamps Education System

The Lamps Education System

Share

Nurturing leaders through a distinctive education in learning and character development.

16/03/2026

*اہم اطلاع*

تمام معزز والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے سکول کا *آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے*۔ اس وجہ سے اس اکاؤنٹ سے جو بھی پوسٹس یا ویڈیوز اپلوڈ کی جا رہی ہیں، ان کا سکول یا ہمارے طلباء سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اس اکاؤنٹ پر آنے والی کسی بھی ویڈیو یا پوسٹ پر کسی قسم کا ردِعمل نہ دیں اور نہ ہی اسے شیئر کریں۔

سکول انتظامیہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ نیا آفیشل اکاؤنٹ بننے یا مزید معلومات ہونے کی صورت میں آپ کو باقاعدہ آگاہ کر دیا جائے گا۔

انتظامیہ
*The Lamps Education System*

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Main Dalazak Road Kaka Khel Town
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 07:00 - 16:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 07:00 - 16:00
Friday 07:00 - 16:00
Saturday 07:00 - 16:00