قابلِ فخر شخصیات اکثر تنگ گلیوں اور کچے مکانوں میں جنم لیتی ہیں
باپ گھر کا ستون اور زندگی کی روشنی ہے۔
باپ کا سایہ اولاد کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے۔
باپ وہ درخت ہے جو اپنی اولاد کے لیے ہمیشہ سایہ اور پھل فراہم کرتا ہے
ی
#محنت
#حوصلہ
#ترقی
#خواب
#جدوجہد
#پختون
Education TV
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education TV, Education, Peshawar.
پیٹرول کی قیمتوں میں تو کمی ہو گئی، اب سرکاری چھٹیوں میں کمی کب ہوگی؟
- سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7% اضافہ
- کنوینس الاؤنس میں 50% اضافہ
- اسپیشل کنوینس الاؤنس 6,000 سے بڑھا کر 10,000 روپے
- مزدور کی کم از کم اجرت کو 40,000 سے بڑھا کر 45,000 روپے
- ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کردیا گیا ہے۔
یہ اقدامات مہنگائی کے اثرات کم کرنے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔
ابتدائی و اعلی تعلیم کا بجٹ 419 ارب 73 کروڑ سے بڑھ کر 468 ارب 37 کروڑ ہوگیا
19/06/2026
خیبرپختونخوا یونیورسٹی رینکنگ 2026
پروفیسر ڈاکٹر سلمان انور کو حجِ بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل ہونے پر تعلیمی، سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس بابرکت سفر کی تکمیل پر مختلف شخصیات نے پروفیسر ڈاکٹر سلمان انور کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کا حج اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں مزید کامیابیوں، عزت اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔
یہ سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم ہے، اور ہر مسلمان کے لیے ایک عظیم اعزاز بھی۔ دعا ہے کہ اللہ پاک پروفیسر ڈاکٹر سلمان انور کی عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو شرفِ قبولیت بخشے اور ان کی زندگی کو خیر و برکت سے بھر دے۔
حج مبرور، سعی مشکور، اور گناہ معاف ہوں۔ آمین
ک
#مبارکباد
#دعائیں
#خوشیاں
19/06/2026
پشاوریونیورسٹی کی تنزلی
میرے تو ہوش و حواس اڑ گئے جب معلوم ہوا کہ خیبر پختونخوا ہائیر ایجوکیشن کی رینکنگ میں میری مادر علمی پشاور یونیورسٹی اپنے ہی صوبے میں 16 ویں نمبر پر آگئی ہے۔
کبھی وہ بھی دن تھے کہ نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر پشاوریونیورسٹی کی نمایاں پوزیشن ہوا کرتی تھی۔
یہ تنزلی کیوں؟ اس کے ذمہ دار کون ہیں؟ یہ جاننا ہم سب سابقہ اور موجود سٹوڈنٹس بلکہ صوبے کے ہر شہری کا حق ہے۔ حکومت اس کی اعلی سطح پر تحقیقات کریں
[ڈاکٹر فخرالاسلام]
17/06/2026
یکم محرم الحرام: حضرت عمر فاروقؓ کی سیرت ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ سردار علی امین خان گنڈا پور سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا
یونیورسٹی اف پشاور کی طرف سے بی ایس طلباء کی امتحانی فیس میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف کل بروز پیر صبح نو بجے صوبائی اسمبلی کے سامنے طلباء یونین کا احتجاج ہوگا
اسلامیہ کالج پشاور کے ٹرائبل ہاسٹل میں سیکنڈ آئیر کے طالب علم نے نامعلوم وجوہات کی بناءپر خودکشی کر لی، طالب علم اتھلیٹ بھی تھا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000