Abubakar Khan Yousafzai

Abubakar Khan Yousafzai

Share

Not seeking followers, seeking His pleasure.

12/06/2026
10/06/2026

میرے پیارے دوست عبید خان اور ساحل خان کے والد محترم کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

28/05/2026

پیارے دوست سابقہ گورنر حاجی غلام علی کے بھائی حاجی شکیل خان کی طرف سے عید ملن پارٹی

Photos from Abubakar Khan Yousafzai 's post 28/05/2026

دنیا کے کئی شہر دیکھے، کئی جگہوں کی رونقیں بھی دیکھیں، مگر جو سکون، محبت اور اپنائیت پشاور کی فضا میں ہے، وہ دنیا میں کہیں اور نہیں۔ انسان کہیں بھی چلا جائے، دل آخر اپنے شہر میں آکر ہی سکون لیتا ہے۔

18/05/2026

Alhamdulillah

15/05/2026

وحدثنا يحيى بن يحيى وأبو بكر بن أبي شيبة وأبو كريب (قال يحيى: أخبرنا. وقال الآخران: حدثنا أبو معاوية) عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة؛ قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من توضأ فأحسن الوضوء. ثم أتى الجمعة ‌فاستمع ‌وأنصت. غفر له مابينه وبين الجمعة. وزيادة ثلاثة أيام. ومن مس الحصى فقد لغا."

( أخرجه مسلم في الصحیح، کتاب : الجمعۃ، باب : فضل من استمع وأنصت في الخطبۃ، 2 / 588، الرقم : 857، ط:عيسى البابي الحلبي وشركاه، القاهرة)

’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے وضو کیا اور اچھی طرح سے وضو کیا، پھر جمعہ پڑھنے آیا اور خاموشی سے خطبہ سنا، اس کے اس جمعہ سے لے کر گزشتہ جمعہ تک اور تین دن زائد کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور فرمایا : جس شخص نے کنکریاں چھوئیں(یعنی توجہ سے خطبہ نہ سنا بلکہ کنکریوں سے کھیلتا رہا ) اس نے لغو کام کیا۔‘‘ اس حدیث کو امام مسلم اور ابو داود نے روایت کیا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Asad Anwar Colony Gulbhar 1
Peshawar
25000