Aspire College Qila Didar Singh

Aspire College Qila Didar Singh

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aspire College Qila Didar Singh, Education, Main Hafizabad Road opposite Qila Marriage Hall, Qila Didar Singh.

اسپائر کالج قلعہ دیدار سنگھ تعلیمی دنیا کا نہایت چمکدار روشن ستارہ ہے ۔۔۔۔ جس کے قیام سے قلعہ کے علاقہ میں بہتر ین تعلیمی ماحول میسر ہوا ۔
#nadeemsaikhu #directoraspireqds

28/04/2026

اسپائر ہے آپ کا خدمت گزار ۔۔۔۔ آئیے آپ کو پریکٹیکل کی پریکٹس کرا دیں ۔۔۔ میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لئے اہم ترین موقع ۔۔۔۔

28/04/2026

علاقہ بھر کی ٹاپر بیٹی سارہ سرفراز نے 549/555 نمبر لے کر اسپائر کالج میں داخلہ لے لیا 🎉
ٹاپرز کا اعتماد صرف اسپائر پر ۔۔۔ اب ہر کوئی چاہتا ہے اسپائر کی کامیاب ٹیم سے پڑھنا ۔۔۔ کیونکہ بورڈ میں پوزیشن صرف اسپائر ہی لاتا ہے ۔۔۔
الحمدللہ!
اسپائر کالج — کامیابی کی پہچان 📚🌟

24/04/2026

2026 میں بھی صرف اسپائر ۔۔۔الحمدللہ ✨
اس سال بھی Aspire College Qila Didar Singh نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے قلعہ دیدار سنگھ سے واحد طالبہ کو King Edward Medical University میں داخلہ دلوا دیا۔

یہ کامیابی صرف ایک داخلہ نہیں، بلکہ اعتماد، محنت اور بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
اگر آپ بھی اپنے خوابوں کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں تو صحیح انتخاب کریں…

Aspire College Qila Didar Singh — جہاں سے کامیابی کی شروعات ہوتی ہے! 🎯

21/04/2026

📢 Aspire College Qila Didar Singh — کامیابی کی پہچان

ایسپائر کالج قلعہ دیدار سنگھ
علاقے کا واحد کالج جس نے 3 مرتبہ بورڈ پوزیشن حاصل کی 🏆

🎯 17 طلبہ کو گورنمنٹ میڈیکل کالجز تک پہنچایا
💡 بہترین فیکلٹی | شاندار تعلیمی ماحول
💰 مناسب ترین فیس | سستی ٹرانسپورٹ سہولت
🤝 والدین سے کیے گئے وعدے — ہمیشہ پورے

📚 ACIT ٹیسٹ کی روایت کا آغاز بھی یہی سے
آج بھی Aspire سب سے آگے 💪

🎉 ACIT 2026 رزلٹ کا اعلان
🥇 فرسٹ پرائز: 2 لاکھ روپے
🥈 سیکنڈ پرائز: 1 لاکھ روپے
🥉 تھرڈ پرائز: 50 ہزار روپے

🏅 ٹاپ 10 (کل 34 طلبہ) کے لیے خصوصی کیش انعامات
🎁 پہلے بھی شرکاء میں بیگز اور دیگر انعامات تقسیم کیے جا چکے ہیں

📍 Aspire College — جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں



20/04/2026

ایک ہی تو کالج ہے جو بورڈ میں پوزیشن لیتا ہے ۔۔۔ تین سال ۔۔۔ تین پوزیشنیں ۔۔۔ 17 بچوں کا گورنمنٹ میڈیکل کالج میں داخلہ ۔۔۔ فری ڈاکٹر ۔۔۔ سب سے بڑا کالج ۔۔۔ بہترین فیکلٹی ۔۔۔ نصف ٹرانسپورٹ فیس ۔۔۔ ٹاپرز فرسٹ چوائس ۔۔۔ #تعلیم

Photos from Aspire College Qila Didar Singh's post 19/04/2026

🎓 Aspire College Qila Didar Singh
میں داخلہ لیں اور حاصل کریں سستی ٹرانسپورٹ ( فیس بھی بہت کم )!

📢 اسپائر کالج کے Super Section کا داخلہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے،
⏳ صرف چند نشستیں باقی ہیں — ابھی اپلائی کریں!

📅 کلاسز کا باقاعدہ آغاز: یکم مئی سے

🏆 ہماری نمایاں کامیابیاں:
✨ تین مرتبہ بورڈ میں پوزیشن
✨ 17 طلباء کا گورنمنٹ میڈیکل کالجز میں داخلہ
✨ اعلیٰ معیار کی تعلیم اور تجربہ کار فیکلٹی

🌟 اگر آپ بھی کامیابی کی ضمانت چاہتے ہیں تو
Aspire College Qila Didar Singh کا انتخاب کریں!

📍 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں

18/04/2026

اب داخلہ لیں اور حاصل کریں لیپ ٹاپ آفر! 💻

✨ معیاری تعلیم
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ
🏫 بہترین ماحول

⏳ محدود نشستیں — آج ہی اپلائی کریں!

📍 آپ کا روشن مستقبل یہیں سے شروع ہوتا ہے

#تعلیم

16/04/2026

ہمارے سوا قلعہ کا کوئی کالج نہیں جس کی بورڈ میں پوزیشن آئی ہو ۔۔۔ ایک بھی کالج نہیں جس کا ایک ہی اسٹوڈینٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج میں داخلہ لے سکا ہو سوائے اسپائر کالج کے ۔۔۔۔ تو پھر زیادہ سوچنا کیا ۔۔۔ داخلہ لیں اور لیپ ٹاپ حاصل کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Qila Didar Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Main Hafizabad Road Opposite Qila Marriage Hall
Qila Didar Singh
52330