BEEF Scholarships

BEEF Scholarships

Share

𝐅𝐮𝐞𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧'𝐬 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞! 𝐁𝐄𝐄𝐅 𝐬𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐚 𝐛𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐞𝐫 𝐭𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰.
𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐮𝐬 𝐢𝐧 𝐬𝐡𝐚𝐩𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫𝐨𝐰'𝐬 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬. ⁣

The Balochistan Education Endowment Fund (BEEF) aims to provide equitable opportunities of education to under privileged but brightest boys and girls

22/06/2026

*بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے زیر اہتمام فُلی فنڈڈ ایل ایل ایم (LLM) اسکالرشپ پروگرام کے لیے تحریری ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ خالد ماندائی*

کوئٹہ، 21 جون 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے تعلیم دوست وژن اور صوبے کے نوجوانوں کو عالمی معیار کی اعلیٰ تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے عزم کے تحت بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے زیر اہتمام فُلی فنڈڈ ایل ایل ایم (LLM) اسکالرشپ پروگرام کے لیے تحریری ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا، جس کی نگرانی ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے کی.

چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (بیف) خالد ماندائی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات اور حکومت بلوچستان کی تعلیمی اصلاحات کی پالیسی کے تحت صوبے کے ذہین، باصلاحیت اور مستحق طلبہ و طالبات کو عالمی معیار کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایل ایل ایم اسکالرشپ پروگرام کا مقصد مکمل شفافیت اور سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر ایسے ہونہار امیدواروں کا انتخاب یقینی بنانا ہے جو پاکستان بار کونسل سے منظور شدہ اور تسلیم شدہ غیر ملکی جامعات میں اعلیٰ قانونی تعلیم حاصل کرکے مستقبل میں ملک اور صوبے کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکیں خالد ماندائی نے کہا کہ تحریری ٹیسٹ کے انعقاد میں شفافیت، غیر جانبداری اور میرٹ کو اولین ترجیح دی گئی ہے تاکہ ہر امیدوار کو مساوی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ نوجوانوں کی تعلیم اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں سرمایہ کاری ہی صوبے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی بھی باصلاحیت طالب علم کو مالی مشکلات کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہنے دیا جائے گا۔

بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ صوبے کے دور دراز علاقوں سمیت تمام اضلاع کے طلبہ و طالبات کو بین الاقوامی معیار کے تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ ایل ایل ایم اسکالرشپ پروگرام اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے جو نوجوان نسل کے لیے نئے امکانات اور مواقع کے دروازے کھولے گا۔

22/06/2026

بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے زیر اہتمام فُلی فنڈڈ ایل ایل ایم (LLM) اسکالرشپ پروگرام کے لیے تحریری ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا، چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ خالد ماندائی

کوئٹہ، 21 جون 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے تعلیم دوست وژن اور صوبے کے نوجوانوں کو عالمی معیار کی اعلیٰ تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے عزم کے تحت بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے زیر اہتمام فُلی فنڈڈ ایل ایل ایم (LLM) اسکالرشپ پروگرام کے لیے تحریری ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا، جس کی نگرانی ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے کی.

چیف ایگزیکٹو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (بیف) خالد ماندائی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات اور حکومت بلوچستان کی تعلیمی اصلاحات کی پالیسی کے تحت صوبے کے ذہین، باصلاحیت اور مستحق طلبہ و طالبات کو عالمی معیار کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایل ایل ایم اسکالرشپ پروگرام کا مقصد مکمل شفافیت اور سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر ایسے ہونہار امیدواروں کا انتخاب یقینی بنانا ہے جو پاکستان بار کونسل سے منظور شدہ اور تسلیم شدہ غیر ملکی جامعات میں اعلیٰ قانونی تعلیم حاصل کرکے مستقبل میں ملک اور صوبے کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کر سکیں خالد ماندائی نے کہا کہ تحریری ٹیسٹ کے انعقاد میں شفافیت، غیر جانبداری اور میرٹ کو اولین ترجیح دی گئی ہے تاکہ ہر امیدوار کو مساوی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان اس امر پر یقین رکھتی ہے کہ نوجوانوں کی تعلیم اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں سرمایہ کاری ہی صوبے کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی بھی باصلاحیت طالب علم کو مالی مشکلات کے باعث اعلیٰ تعلیم سے محروم نہیں رہنے دیا جائے گا۔

بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ صوبے کے دور دراز علاقوں سمیت تمام اضلاع کے طلبہ و طالبات کو بین الاقوامی معیار کے تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ ایل ایل ایم اسکالرشپ پروگرام اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے جو نوجوان نسل کے لیے نئے امکانات اور مواقع کے دروازے کھولے گا۔

21/06/2026

𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐞: 𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐄𝐄𝐅 𝐎𝐮𝐭 𝐨𝐟 𝐏𝐫𝐨𝐯𝐢𝐧𝐜𝐞 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟓–𝟐𝟔!

Everything you need to know eligibility criteria, required documents, and the complete step-by-step application process is fully explained in this video!

𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝐩𝐚𝐫𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐠𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜 𝐚𝐫𝐞 𝐞𝐧𝐜𝐨𝐮𝐫𝐚𝐠𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐚𝐥𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐁𝐄𝐄𝐅 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥𝐬 𝐭𝐨 𝐬𝐭𝐚𝐲 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐞𝐝 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐮𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞.

𝐀𝐥𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐧𝐤𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰.
👉 You can also connect directly through the links mentioned here.

🟢 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥
For instant notifications, scholarship advertisements, and urgent announcements
👉 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥: (https://whatsapp.com/channel/0029Va8MGFF6mYPHVPBU7G0X?utm_source=chatgpt.com)

🔴 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞
Watch scholarship guidance videos, awareness content, and official updates
👉 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥: (https://www.youtube.com/.scholarships?utm_source=chatgpt.com)

🟣 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
Get daily updates, highlights, student achievements, and announcements
👉 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐨𝐧 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦: https://instagram.com/beef_scholarship?utm_source=chatgpt.com)

⚫ 𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤
Short informative videos, scholarship tips, and awareness content
👉 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐨𝐧 𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤: (https://tiktok.com/?utm_source=chatgpt.com)

🔵 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤
Official notices, policy updates, merit information, and scholarship news
👉 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞: (https://facebook.com/beef.org.pk?utm_source=chatgpt.com)

📚 What You Will Find on Official BEEF Channels:
✔️ Scholarship Advertisements
✔️ Eligibility & Selection Criteria
✔️ Policies & Guidelines
✔️ Merit Based Updates
✔️ Important Dates & Deadlines
✔️ Student Success Stories
✔️ Educational Awareness Content
✔️ Official Announcements & Notifications

𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧.

How to Apply for BEEF Out-of-Province Scholarship Scheme 2025–26 | Complete Step-by-Step Guide 20/06/2026

How to Apply for BEEF Out-of-Province Scholarship Scheme 2025–26 | Complete Step-by-Step Guide How to Apply for BEEF Out-of-Province Scholarship Scheme 2025–26 | ...

19/06/2026

شہید بینظیر بھٹو میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز اسکالرشپ پروگرام میں بلوچستان کے تین نو تشکیل شدہ ریونیو اضلاع ویسٹ ڈیرہ بگٹی، برشور اور تمپ کو بھی شامل کر لیا گیا، خالد ماندائی

Merit List Download link:👇 https://drive.google.com/file/d/14qKhlQxmr4YpD-ee1Btcw67t04yoYU77/view?usp=sharing

کوئٹہ، 18 جون 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے تعلیم دوست وژن اور صوبے کے نوجوانوں کو معیاری تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے عزم کے تحت شہید بینظیر بھٹو میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز اسکالرشپ پروگرام میں بلوچستان کے تین نو تشکیل شدہ ریونیو اضلاع ویسٹ ڈیرہ بگٹی، برشور اور تمپ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے اس اہم اقدام کے بعد مذکورہ اضلاع کے میٹرک امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹاپ پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات بھی اسکالرشپ پروگرام سے مستفید ہو سکیں گے، جس سے ان کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے نئے مواقع میسر آئیں گے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خالد ماندائی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات اور تعلیم کے فروغ کے لیے جاری اصلاحاتی اقدامات کے تحت اسکالرشپ پروگرام کا دائرہ کار وسیع کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے کے تمام اضلاع کے باصلاحیت طلبہ کو یکساں مواقع فراہم کیے جا سکیں انہوں نے کہا کہ نئے اضلاع کی شمولیت سے وہاں کے ہونہار اور محنتی طلبہ کی حوصلہ افزائی ہوگی اور انہیں اپنی تعلیمی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کا موقع ملے گا انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت تعلیم کے شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور شہید بینظیر بھٹو میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز اسکالرشپ پروگرام اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے خالد ماندائی نے کہا کہ بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ صوبے کے مستحق اور ذہین طلبہ کو تعلیمی معاونت فراہم کرنے کے مشن پر گامزن ہے اور حکومت کی پالیسی کے مطابق کسی بھی باصلاحیت طالب علم کو مالی مشکلات کے باعث تعلیم سے محروم نہیں رہنے دیا جائے گا انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اسکالرشپ پروگرام میں نئے اضلاع کی شمولیت سے تعلیمی میدان میں مثبت مسابقت کو فروغ ملے گا اور نوجوان نسل کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مزید مواقع حاصل ہوں گے۔

18/06/2026

بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF)

اہم اطلاع

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے تعلیم دوست وژن کے تحت شہید بینظیر بھٹو میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپر اسکالرشپ 2026ء کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

ویسٹ ڈیرہ بگٹی، برشور اور ٹُمپ سے تعلق رکھنے والے منتخب طلبہ و طالبات اپنی اہلیت کی تصدیق کے لیے پوسٹ میں موجود QR کوڈ اسکین کریں یا درج ذیل لنک سے ابتدائی فہرست ڈاؤن لوڈ کریں۔

https://drive.google.com/file/d/14qKhlQxmr4YpD-ee1Btcw67t04yoYU77/view?usp=sharing

تصدیق کے بعد مطلوبہ دستاویزات 30 جون 2026ء تک بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے دفتر میں جمع کروائیں۔

ہیلپ ڈیسک: 2870015-081

ویب سائٹ: www.beef.org.pk

distric topper verification form 2025.pdf 03/06/2026

نیوز الرٹ!
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے لیے شہید بینظیر بھٹو (فُلی فنڈڈ) اسکالرشپ پروگرام برائے میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز 2024 کا اعلان کیا گیا تھا۔
ذیل میں دیے گئے لنک میں اُن طلبہ و طالبات کی فہرست موجود ہے جو اسکالرشپ کی پہلی انسٹالمنٹ وصول کر چکے ہیں، تاہم دوسری انسٹالمنٹ کے حصول کے لیے تاحال اپنے ویریفیکیشن فارم جمع نہیں کروائے۔
تمام متعلقہ طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فہرست میں اپنا نام چیک کریں اور بیف ویریفیکیشن فارم بمعہ تمام مطلوبہ دستاویزات 10 جون 2026 تک بیف دفتر میں لازمی جمع کروائیں۔
مزید معلومات کے لئے 2870015-081 پر رابطہ کریں۔
لسٹ کے لئے۔

https://drive.google.com/file/d/1kgUtRgbdZ8SbrAwxsKUqDKehNgylx94m/view?usp=sharing
ویریفیکشن فارم کے لئے۔
https://drive.google.com/file/d/1xuFDIapWrpvXxuJm0j2R4ftjcu2x1nku/view?usp=sharing

distric topper verification form 2025.pdf

03/06/2026

𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐀𝐥𝐞𝐫𝐭!

Under the education-focused vision of the Honorable Chief Minister of Balochistan, 𝐌𝐢𝐫 𝐒𝐚𝐫𝐟𝐫𝐚𝐳 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢, the 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐁𝐞𝐧𝐚𝐳𝐢𝐫 𝐁𝐡𝐮𝐭𝐭𝐨 𝐅𝐮𝐥𝐥𝐲 𝐅𝐮𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐟𝐨𝐫 𝐌𝐚𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐓𝐨𝐩𝐩𝐞𝐫𝐬 was announced to support talented students across Balochistan.

The link below contains the list of students who have not yet submitted their 𝐁𝐄𝐄𝐅 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐅𝐨𝐫𝐦𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐝𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬. All concerned students are advised to check the list for their names and ensure that their completed scholarship forms, along with all required supporting documents, are submitted to the 𝐁𝐄𝐄𝐅 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 no later than 𝟏𝟎 𝐉𝐮𝐧𝐞 𝟐𝟎𝟐𝟔.

For further information, please contact: 𝟎𝟖𝟏-𝟐𝟖𝟕𝟎𝟎𝟏𝟓.

𝐃𝐨𝐰𝐧𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐢𝐬𝐭 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐢𝐧𝐤 𝐛𝐞𝐥𝐨𝐰 𝐚𝐧𝐝 𝐯𝐞𝐫𝐢𝐟𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐮𝐬.
https://drive.google.com/file/d/1mQJge13mCm0AvFp0WMbDsFUZiMMW3Xwl/view?usp=sharing

34 Remaining students list 2025.pdf 02/06/2026

نیوز الرٹ!
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے لیے شہید بینظیر بھٹو (فُلی فنڈڈ) اسکالرشپ پروگرام برائے میٹرک ڈسٹرکٹ ٹاپرز کا اعلان کیا گیا تھا۔ ذیل میں دیے گئے لنک میں اُن طلبہ و طالبات کی فہرست موجود ہے جنہوں نے تاحال اپنے بیف اسکالرشپ فارم/کاغذات جمع نہیں کروائے۔ انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ فہرست میں اپنا نام چیک کریں اور اپنے بیف اسکالرشپ فارم بمعہ تمام مطلوبہ کوائف 10 جون2026 تک بیف دفتر میں لازمی جمع کروائیں.
مزید معلومات کے لئے 2870015-081 پر رابطہ کریں۔

34 Remaining students list 2025.pdf

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta Cantonment?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

House No. 116/40-A, 5th Street Near Main Jama Masjid, Jinnah Town
Quetta Cantonment

Opening Hours

Monday 10:00 - 16:30
Tuesday 10:00 - 15:30
Wednesday 10:00 - 16:30
Thursday 10:00 - 16:30