20/01/2026
درخواستیں مطلوب ہیں۔
محکمہ سکول ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے 2024 کی منظور شدہ پالیسی کے تحت ضلع دکی میں خالی آسامیوں پر عارضی بنیاد پر بھرتی کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں
𝗔𝗹𝗹 𝗝𝗢𝗕𝗦, 𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀 ?
WhatsApp group
https://chat.whatsapp.com/HSG5tlPZsslIiWi9E3g4tW
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲 𝐣𝐨𝐛, 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬, 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩
20/01/2026
درخواستیں مطلوب ہیں۔
محکمہ سکول ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے 2024 کی منظور شدہ پالیسی کے تحت ضلع دکی میں خالی آسامیوں پر عارضی بنیاد پر بھرتی کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں
15/01/2026
محکمہ خزانہ (فنانس)
ٹیسٹ شیڈول۔ سب اکاونٹنٹ (B-14)
بروز ہفتہ 17 جنوری2026
قلات ڈویژن، ژوب ڈویژن، نصیرآباد ڈویژن، مکران ڈویژن
بروز اتوار 18 جنوری 2026
کوئٹہ ڈویژن، کوئٹہ سٹی، سبی ڈویژن
ٹیسٹ کی جگہ۔ BUITEMS Quetta
ٹائمنگ۔۔۔ 09:00AM
نوٹ۔ تمام امیدواران رولنمبر سلپ اور اوریجنل شناختی کارڈ لازمی لائیں۔
11/01/2026
NADRA GWADAR
11/01/2026
داخلہ کیڈٹ کالج قلعہ عبداللہ
09/01/2026
درخواستیں مطلوب ہیں۔۔
امیدواران صرف فنانس کی ویب سائٹ پر آنلائن اپلائی کرسکتے ہیں، باقی کسی قسم کی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔۔۔
https://www.finance.gob.pk/
02/01/2026
Lecturer (Male)386 posts
Lecturer (female ) 237
بلوچستان پبلک سروس کمیشن
اشتہار نمبر 01/2026
اخری تاریخ 09 فروری 2026 ہے۔
https://www.bpsc.gob.pk/BPSC/home
02/01/2026
بلوچستان پبلک سروس کمیشن
اشتہار نمبر 01/2026
اخری تاریخ 09 فروری 2026 ہے۔
https://www.bpsc.gob.pk/BPSC/home
02/01/2026
درخواستیں مطلوب ہیں
صوبائی لائبریری بلوچستان کوئٹہ میں ذیلی ضلعی دفاتر کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں
01/01/2026
درخواستیں مطلوب ہیں، بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ایم پی ایز ہوسٹل.
01/01/2026
پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
31/12/2025
Congratulations to all selected 44 Inspectors BPS-16 FIA dept through FPSC