13/06/2026
Visit BUMHS official website (bumhs.edu.pk) to download the Admittance card of Admissions Spring Session 2026.
Unofficial page
information related to admissions political party
13/06/2026
Visit BUMHS official website (bumhs.edu.pk) to download the Admittance card of Admissions Spring Session 2026.
06/06/2026
ڈیوٹی روم کی خاموشی میں چراغِ علم جل رہا تھا
ڈاکٹر ماہ نور بیٹھی تھی، کتابِ فن کھولے، تھکن سے نڈھال
سرجری کی نو آموز، مگر حوصلے پہاڑ جیسے
زندگیوں کو جوڑنے کا عہد کیے، آنکھوں میں خواب سجائے
نہ دشمنی تھی، نہ عداوت، نہ کوئی پرانا جھگڑا
لفٹ کے اس پاگل کتے کے ہاتھ میں تیزاب کی بوتل تھی
ہسپتال کی مقدس دیواروں کے اندر ہی قیامت برپا ہو گئی
شفا کے گھر میں زہر اتر آیا، مسیحا پر آگ برس گئی
ستر فیصد پیکر خاکستر ہو چکا ہے
آنکھوں کی بینائی چھینی گئی
وہ چہرہ جو ماں کی دعاؤں کا عکس تھا، مسخ ہو گیا
وہ بازو جو موت سے گریبان چھینتے تھے، جھلس کر رہ گئے
وہ سانسیں جو ہزاروں کو حیات دیتی تھیں، اب خود محتاجِ اکسیجن ہیں
اے بے رحم زمانے! یہ کیسا دستور ہے تیرا؟
جو ہاتھ ہر رات جاگ کر زخم سیتے ہیں
جو عید کے چاند پر بھی ایمرجنسی میں کھڑے رہتے ہیں
جو بخار میں تپ کر بھی دوسروں کا بخار اتارتے ہیں
جو اپنی نیند، اپنی ہنسی، اپنے بچوں کی آغوش بیچ دیتے ہیں
صرف اس لیے کہ ہماری نسلیں سانس لے سکیں
انہی ہاتھوں کو تیزاب سے نوازا گیا؟
انہی مقدس جسموں کو آگ کا کفن پہنایا گیا؟
ڈاکٹر ماہ نور آج بسترِ علالت پر موت سے کشمکش میں ہے
ان کے جسم کا ایک ایک زخم ہماری بے حسی کا استعارہ ہے
اس کی جلتی ہوئی سانس ہم سب کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے
جس وطن کے معمار آگ میں جلائے جائیں
اس وطن کی دیواریں کیسے استوار رہیں گی؟
جس کے چراغ بجھا دیے جائیں
اس گھر میں اجالا کب تک ٹھہرے گا؟
*MDCAT 2026 Curriculum* _(Weightage, and Difficulty Levels)_
*Structure*
_Total MCQs: 180_
_Duration: 3 hours_
_*Format:* Paper-based multiple-choice questions (MCQs)_
*Passing Marks:*
*Medical College* _Admission: 55%_
*Dental College* _Admission: 50%_
_Negative Marking: No_
*Subject Weightage*
- _Biology-81 MCQs(45%)_
- _Chemistry-45 MCQs (25%)_
- _Physics-36 MCQs(20%)_
- _English-9 MCQs(5%)_
- _Logical-9 MCQs(5%)_
*Difficulty Level*
_Easy: 15%_
_Moderate: 70%_
_Difficult: 15%_.
14/05/2026
پریس ریلیز
14 مئی 2026
ہاؤس آفیسرز کے Stipend میں اضافہ — ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی-ترجمان
کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اس اہم پیش رفت کا خیر مقدم کرتی ہے کہ حکومت بلوچستان نے ہاؤس آفیسرز اور پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے stipend میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ڈاکٹرز کمیونٹی کے لیے ایک مثبت قدم ہے بلکہ اس بات کا واضح ثبوت بھی ہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اپنے کیے گئے وعدوں پر عملی طور پر کام کر رہی ہے۔
ہاؤس آفیسرز کا ماہانہ stipend 45,000 روپے سے بڑھا کر 60,000 روپے کر دیا گیا ہے، جبکہ اس سے قبل پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کا stipend 75,000 روپے سے بڑھا کر 90,000 روپے مقرر کیا گیا تھا۔ یہ اضافہ ڈاکٹرز کو درپیش مالی مشکلات کے حل کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ ڈاکٹرز کے مسائل کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنا اور انہیں حکام بالا تک پہنچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ یہ حالیہ کامیابی اس بات کا عملی مظہر ہے کہ تنظیم نہ صرف مسائل کی نشاندہی کر رہی ہے بلکہ ان کے حل کے لیے سنجیدہ اور مسلسل کوششیں بھی کر رہی ہے۔
تاہم، ی
13/05/2026
✨BUMHS 3rd Year MBBS BDS datesheet officially announced.
12/05/2026
11/05/2026
Notice for New First Year MBBS Session 25-26. From now on your practical classes will be under this grouping insha allah
06/05/2026
Mekran medical college ospe and viva date sheet
2nd year