26/05/2026
إن شاء الله تعالى
ستاسو د ديني زدکړي لپاره
26/05/2026
إن شاء الله تعالى
#جامعہ دارالعلوم نقیب المدارس پشین
فاتحہ خوانی
17/05/2026
بمورخہ 16 مئی 2026 بروز ہفتہ حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے قدیم جامعہ (دارالعلوم نقیب المدارس)پشین بلوچستان، میں آپ کے ایصالِ ثواب کے لیے پُرنور فاتحہ خوانی اور محفلِ قرآن خوانی منعقد ہوئی۔
اس موقع پر جید علماءِ کرام نے نہایت قیمتی نصیحتیں فرمائیں اور اہلِ خانہ و متعلقین سے اظہارِ تعزیت و تسلی کیا۔
طلباءِ کرام نے قرآنِ مجید اور سورۂ یٰسین کا ختم کیا،
جبکہ عوام الناس نے نہایت اخلاص کے ساتھ مختلف خدمات سرانجام دیں۔
اللہ عزوجل ان تمام علماءِ کرام، طلباءِ عظام اور عوام الناس کو جزائے خیرِ کثیر عطا فرمائے جنہوں نے حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے ایصالِ ثواب کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے، اور ان کے فیوض و برکات کو تا دیر جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
څلورمه توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز
ډير ضروي او مهمه
دريمه توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز
دوهمه توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز
اوله توصيه د حضرت مولانا أعظم بابا قدس الله تعالی سره العزيز
16/05/2026
حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، محفلِ قرآن خوانی اور ختمِ قرآن میں عوام کی شرکت کی،
اللہ تعالیٰ اس تمام ثواب کو حضرت کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے اور ان کی خدماتِ دینیہ کو قبول فرمائے۔
آخر میں حضرت علامہ مولانا محمد مطیع اللہ آل سلطان حفظہ اللہ تعالیٰ نے نصیحت کی کہ ہم قرآن و سنت کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں نافذ کریں، دین سے مضبوط تعلق قائم رکھیں، اور نیک اعمال کے ذریعے اپنی دنیا و آخرت سنواریں اور حضرت مولانا أعظم قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز کی توصیہ بیان کی کہ ہم یہ مشن مزید آگے بڑھائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین