25/06/2026
مجلس روزِ عاشورہ
11:00 بجے — زیارتِ عاشورہ
11:30 بجے — مجلسِ عزا
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fatimiya Islamic Centre, Fatimiya Islamic Centre, Hazara Qabristan Road, Quetta.
25/06/2026
مجلس روزِ عاشورہ
11:00 بجے — زیارتِ عاشورہ
11:30 بجے — مجلسِ عزا
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر
24/06/2026
مجالس عزاء
عشرہ دوئم
11 تا 15 محرم الحرام
27 جون تا 01 جولائی
ہر رات 9:30 بجے
خطابت: حجت الاسلام و المسلمین علامہ علی حسنین حسینی
مقام: امام بارگاہ ولی عصر (عج) ھزارہ ٹاؤن کوئٹہ
23/06/2026
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 💔
شب ہفتم (محرم الحرام)
خطیب: علامہ علی حسنین حسینی
مقام: امام بارگاہ حسینی مومن آباد، علمدار روڈ کوئٹہ
23/06/2026
السلام علیک یا اباعبداللہ الحسینؑ 💔
7 محرم الحرام...
آج وہ دن ہے جب کربلا میں امام حسینؑ، اہلِ بیتؑ اور وفادار اصحابؑ پر فرات کا پانی بند کر دیا گیا۔ ظلم کی انتہا تھی، مگر صبر، وفا اور حق کا پرچم بلند رہا۔
خطیبہ: باجی راحیلہ حسینی
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر
20/06/2026
۴ محرم الحرام
محرم الحرام کی تبلیغات میں خواہران و مادران کا زینبی کردار نہایت اہم ہے۔ ہمیں ان کی قدر و منزلت کرنی چاہیے اور دینی خدمات کو سراہنا چاہیے۔
خطیبہ: محترمہ باجی راحیلہ حسینی
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر
17/06/2026
عشرہ اول
۱ محرم تا ۹ محرم الحرام 🚩🚩🚩
از امشب ساعت 10:30 بجہ
خطیب: علامہ علی حسنین حسینی
مقام: امام بارگاہ مومن آباد، علمدار روڈ
تیاری براۓ محرم الحرام
شڈیول مجالس عزا
براۓ برادران
۱ تا ۹ محرم الحرام
خطیب: علامہ علی حسنین حسینی
رات : 10:30 بجے
مقام: امام بارگاہ مومن آباد، علمدار روڈ کوئٹہ
براۓ خواہران
خطیبہ: باجی راحیلہ حسینی
شام: 6 بجے
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر
13/06/2026
بِسْمِ ٱللهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيْمِ
مجالس عزاء
یکم محرم الحرام تا عاشورا
براۓ خواہران و مادران
خطیبہ: محترمہ باجی راحیلہ حسینی
مقام: فاطمیہ اسلامک سینٹر، نزد شفا خانہ صاحب الزمان ع
13/06/2026
حج مبارک 🌹🌹
سفرِ حج کی بابرکت، پُرفیض اور روحانی سعادت سے واپسی پر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد کاظمی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
دوست و احباب نے آغا صاحب کا پُرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پیش کرکے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کے حج، عبادات اور زیارات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
| Monday | 15:00 - 21:00 |
| Tuesday | 15:00 - 21:00 |
| Wednesday | 15:00 - 21:30 |
| Thursday | 15:00 - 21:00 |
| Friday | 15:00 - 21:00 |