18/06/2026
والدین کے لیے اہم اطلاع
محترم والدین!
السلام علیکم! طالب علم کو اسکول سے ملنے والا کام، چاہے وہ روزانہ کا ہو یا چھٹیوں کا، گھر میں مکمل کروانا، کلاس ورک چیک کرنا، گھر میں بچے کی پڑھائی کروانا آپ کی ذمہ داری ہے۔ اسے پورا کریں تاکہ رزلٹ اچھا ملے۔
منجانب: انتظامیہ
DTS Schooling System Quetta
16/06/2026
Due to the prevailing weather conditions, DTS Schooling System and Academy is revising its operating hours.
New Timings (Monday to Saturday):
🔔 Arrival: 8:30 AM
🔔 Dismissal: 1:30 PM
We appreciate the cooperation of all parents and guardians as we adapt to keep our community safe and comfortable.
DTS Schooling System Quetta
11/06/2026
اہم اطلاع: پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM)
السلام علیکم تمام معزز والدین،
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آپ سب کو یاد دہانی کروائی جاتی ہے کہ کل ہمارے اسکول میں پی ٹی ایم (PTM) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
وقت: صبح 09:30 بجے سے لے کر دوپہر 11:30 بجے تک
مقصد: اس میٹنگ میں بچوں کے رزلٹ کارڈز آپ کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے اور ان کی تعلیمی کارکردگی پر گفتگو ہوگی۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے 10 سے 15 منٹ نکال کر اس اہم میٹنگ میں لازمی شرکت فرمائیں۔
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ!
ڈی ٹی ایس اسکولنگ سسٹم اینڈ اکیڈمی
DTS Schooling System Quetta
31/05/2026
!!! السلام عليكم
محترم والدين مطلع رہیں کہ عید الاضحیٰ کی چھٹیاں کی تکمیل کےبعد اداره انشاء الله 1 جون 2026 بروز سوموارسے باقاعدہ طور پر دوبارہ کھل جائے گا۔
اپنے بچوں کو مقررہ وقت پر اسکول بھجوائیں تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیاں بلا تعطیل جاری رہ سکیں۔
آپ کے تعاون آپ کے بچے کے بہتر مستقبل کا عکاس ہے۔ شکریہ۔
جزاك الله خيراً كثيرا
پرنسپل
DTS Schooling System Quetta DTS English Language, Computer & Tuition Academy
23/05/2026
Notice
DTS Schooling System Quetta DTS English Language, Computer & Tuition Academy