Iqra Rauzatul Atfal Trust - Balochistan
اس پیج میں اسکول کی حوالے سے معلومات اور دوسرے مفید پوسٹ
16/06/2026
حافظہ فاطمہ قدرت بنت قدرت اللہ
تاریخ تکمیل حفظِ قرآن: 11 جون 2026
شاخ: سیدنا سعد بن معاذؓ
مقام: ائیرپورٹ روڈ، کوئٹہ
بفضلِ خداوندِ کریم
حافظہ فاطمہ قدرت بنت قدرت اللہ
نے کامیابی کے ساتھ حفظِ قرآنِ کریم مکمل کیا۔
اللہ تعالیٰ حافظہ فاطمہ کو قرآنِ کریم کی تعلیمات پر عمل کرنے، دین و دنیا میں کامیابیاں حاصل کرنے اور والدین و اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
31/05/2026
اہم اطلاع
تمام طلباء و طالبات اور معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ کوئٹہ زون میں عید کی تعطیلات کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز یکم جون 2026ء بروز پیر سے ہو رہا ہے۔
لہٰذا تمام طلباء و طالبات اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور مقررہ وقت کی پابندی کریں۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنانے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
والسلام
انتظامیہ
اقراء روضۃ الاطفال ٹرسٹ، کوئٹہ زون
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
(1)Near BUITEMS University Kali Toor Nasar Balili Quetta
Quetta
87300
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 00:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |