The Creators School System Girls Campus

The Creators School System Girls Campus

Share

The Creators School System is established to furnish everlasting knowledge to education seekers and to develop impressive personality of the students.

31/05/2026

لسلام علیکم محترم والدین
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام پر آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
📚 اسکول یکم جون 2026 (بروز پیر) سے معمول کے مطابق کھل جائے گا۔
⏰ اسکول ٹائمنگ: صبح 8:10 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
👨‍🎓👩‍🎓 براہِ کرم اپنے بچوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ اسکول بھیجنے کو یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
The Creators School System
Satellite Town Campus.

🌟 Together We Learn, Together We Grow 🌟

26/05/2026
26/05/2026

*دی کریئٹرز اسکول سسٹم*
_عید الاضحیٰ سرگرمی کا نوٹس_

*محترم والدین،*

عید کی خوشیوں کو مزید یادگار بنانے کے لیے، دی کریئٹرز اسکول سسٹم کی جانب سے تمام جماعتوں کے طلبہ و طالبات کے لیے *"عید بکرا فوٹوگرافی مقابلہ"* کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی اس مقابلے میں شرکت کی حوصلہ افزائی کریں۔ طلبہ اپنے قربانی کے بکرے کے ساتھ دلچسپ، تخلیقی یا اسٹائلش انداز میں تصاویر بنا سکتے ہیں۔ بہترین اور منفرد تصاویر کو انعامات سے نوازا جائے گا 🐐📷🏆

امید ہے کہ آپ اپنے بچوں کو اس سرگرمی میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لینے کے لیے تعاون کریں گے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید مبارک ہو!

*– دی کریئٹرز اسکول سسٹم ٹیم*

20/05/2026

*محترم والدین / سرپرست صاحبان*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے DMCs اسکول پہنچ چکے ہیں۔ DMCs وصول کرنے کے لیے *بروز پیر* مین کیمپس تشریف لائیں۔

والسلام
*انتظامیہ*
دی کیرئیٹرز اسکول سسٹم سیٹلائٹ ٹاؤن مین کیمپس

Photos from The creators school system's post 20/05/2026
20/05/2026

Counting
activity # thecreatorsschoolsystem # step 2 # funlearning #100 views 😍🥰

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Quetta

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:00