┄┅════❁﷽❁════┅┄
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
Follow the اسٹیٹس قرآن پاک ❤️ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaZn79ILNSZxTVPbnr0D
tiktok.com/.abdulkhaliq.baba
Online Quran classes
I'm providing you best service to learn online quran at home and your children to learn real Islamic moral values with tajweed Inbox please
I m offering online Quran classes to teach you and your kids the “Correct way of reading Quran” in their comfort of their own homes using the latest communication technologies like WhatsApp etc.i m dedicated and knowledgeable teacher and i feel my responsibility to teach not only Quran but the correct way of reading Quran and masnoon DUAs , Namaz wudu n islamic rhymes. online Quran classes is for
16/05/2026
گھر کا سربراہ پنکھے کی مانند ہوتا ہے…
جب وہ مسلسل چل رہا ہو تو گھر کے ہر فرد کو سکون اور ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے، کسی کو اس کی موجودگی کا احساس بھی نہیں ہوتا۔
لیکن جیسے ہی وہ رک جائے، گھر کی فضا بوجھل ہو جاتی ہے، اور ہر طرف بے چینی اور "پسینہ" محسوس ہونے لگتا ہے۔
*اصل میں گھر کا سکون صرف وسائل سے نہیں، بلکہ اس ایک فرد کی مسلسل ذمہ داری، محنت اور خاموش قربانی سے قائم رہتا ہے۔*
👈*لہٰذا اسکی قدر کیجئے*
👈 فالو کریں
👈 شیئر کریں
🫵🏻 *آپ کا ایک ری ایکٹ… ہمارے لیے حوصلہ افزائی ہے*
☑️ *بچوں کی تربیت کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کیلئے مفید سلسلہ*
☑️ *کیونکہ ایک بچے کی درست تربیت صرف ایک گھر نہیں، پوری نسل بدل دیتی ہے*
┄┅════❁﷽❁════┅┄
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*جمعہ کی سنتیں*♥️🌼🌚☘️
*1:* *سورۃ الکہف کی تلاوت* .
*2:* *غسل کرنا* .
*3:* *خوشبو کا استعمال* .
*4:* *صاف کپڑوں کا اہتمام.*
*5:* *کثرت سے درود پڑھنا* .
*6:* *مسواک کرنا* .
*7:* *صدقہ کرنا.*
*8:* *خاموشی سے خطبہ سننا.*
*9:* *دعا کا خصوصی اہتمام* .
📖 *سورة الكهف*
*رسولﷺ نے فرمایا" جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے."*🦋🫀
📗مستدرک حاکم [399\2]
📘 رواه بیہقی [249\3 ]
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
12/05/2026
گھر کی ملکہ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Quetta