All Balochistan SBK Effected Pass candidates

All Balochistan SBK  Effected Pass candidates

Share

To insur the SBK marit

15/07/2024


ایس بی کے میرٹ کرنے میں ناکام ہوگیا ہے ہر اضلاع میں ان کے کرپشن ثابت ہو رہا ہے اس نے %0 فیصد میرٹ نہیں کی ہے
دوسری بات اس نے ہائیکورٹ میں کہا تھا کہ 4000 ہزار کینڈیس پاس ہوئے لیکن اب 10000 ہزار کے لگ بگ لوگ پاس ہوئے اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے من پسند لوگوں کو اضافی نمبر دیئے گے ہیں
جس سے صاف ظاہر ہو تا ہے کہ محنت اور قابل نوجوانوں کو بھی خطرہ ہے SBK نے خود کہا کہ 4000پوسٹ HEc کو دیئے جائے گے
لیکن اب اگر واقعی 10000 کے قریب کنڈینس پاس ہوئے تو یہ پوسٹ کینسل ہو جائے گے کیونکہ SBK وہ نادان ہے جنہیں کرپشن کرنا بھی نہیں آیا
لسٹ نکلنے کے باوجود مجھے نہیں لگ رہا ہے کہ SBK کامیاب ہو جائے گا
کیونکہ ہر ضلع میں اس کے کرپشن کے ثبوت مل رہے ہیں
مانتا ہوں گورنمنٹ کے ہر ادارے میں کرپشن ہوتا لیکن اس طرح سرعام نہیں
کبھی 25 نمبر تو لسٹ میں 70 یا 80

دادمحمد کاکڑ

15/07/2024

بھائی،
ہم بھی یہی کہتے کہ ایس بی کی ان صاحب لوگوں کے مارکس edit کیا جنہوں نے پیسے دیا ہے، اور وہ لوگ میرٹ پر ہی ہے جنہوں نے پیسے دیا،

ہم اعتراض کرنے کا حق رکھتے اور اعتراض کرنا ہمارا بنیادی اور جمہوری حق ہے۔

کرپشن off the record ہوتا ہے سب لوگوں نے اعتراض کیا اس کا مثبت جواب دینا ایس بی کی کا ذمہ داری۔

ہم سب کو پتہ کہ کیا ہوا؟ جس طرح میرٹ کے پامالی اس دفعہ ہوا بلوچستان کے تاریخ میں اس کا مثال نہیں ملتی۔

اگر اس دفعہ ہم کچھ نہیں کیا تو پھر انشاءاللہ یہ بلوچستان کی ثقافت اور روایت بن جائے گا۔

ہم صرف یہ چاہتے کہ ان لوگوں بھرتی ہوجائے جو قابل اور اس jobs کے مستحق ہیں۔

دادمحمد کاکڑ

15/07/2024

میں نے وکیل سے بات کیا عدالت کے علاؤہ کوئی اور راستہ نہیں ہے
دادمحمدکاکڑ

14/07/2024

اپنا حق مت چھوڑے
پورے بلوچستان کے وہ حقیقی پاس کینڈیڈیٹس جنکے UC| میں فارم 47 امیدوار کے نازل ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہو وہ داد محمد کاکڑ کے ساتھ رابطہ کر کے اپنا حق حاصل کرنے کے جدوجہد کا حصہ بنے.
03178151821

14/07/2024

*ایس بی کے کی بوگس بھرتیاں اور لوٹ مار نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے،سود پر پیسے لیکر دینے والے انپڑھ ٹاپ کرگئے،اب بلوچستان میں لگی تعلیمی ایمرجنسی،لگتا ہے تعلیم کو زبوں حالی کرنے کی ایمرجنسی میں بدل چکی ہے*
ضلع بارکھان کی تفصیلات بتارہے ہیں،قادر کھیتران،ہر ضلع میں ایسے شاہکار ٹاپ کر رہے ہیں۔۔۔۔

دادمحمد کاکڑ
03178151821

14/07/2024

تمام ڈسٹرکٹ کےدوست تیار رہے میں خود ہر ڈسٹرکٹ میں آکے میٹنگ کرونگا اور ہر ڈسٹرکٹ میں ایک کمیٹی بنائےگے اور ہر ڈسٹرکٹ کے صدر صاحبان کو ذمداریاں دنگے
داد محمدکاکڑ

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Quetta