14/05/2026
میسف کالج میں ایف اے اور ایف ایس سی کے داخلے جاری ہے۔
طالبات کے لئے علیحدہ کیمپس۔
اسکالرشپس کے لئے تیاری کروائی جاتی ہے۔
Mualim Educational and Societal Foundation School & College Muslim Bagh. Separate Girls Campus
14/05/2026
میسف کالج میں ایف اے اور ایف ایس سی کے داخلے جاری ہے۔
طالبات کے لئے علیحدہ کیمپس۔
اسکالرشپس کے لئے تیاری کروائی جاتی ہے۔
10/05/2026
MESF COLLEGE.
Admissions Are Open....
28/04/2026
Subject: Physics
Presentation Topic : Simple Harmonic Motion
Class : 10th Boys/Girls
31/03/2026
میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں کلا سز کا باقاعدہ آغاز کل 1 اپریل 2026 بروز بدھ سے ہوگا۔
29/03/2026
میسف سکول اینڈ کالج میں تدریسی عملہ مطلوب ہے۔
05/03/2026
میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں داخلہ ٹیسٹ لیا جا رہا ہے۔
04/03/2026
میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں داخلہ ٹیسٹ کل بروز جمعرات 5 مارچ بوقت 10 بجے سکول ہذا میں لیا جائیگا۔
27/02/2026
میسف سکول اینڈ کالج میں پریپ سے نہم تک تمام کلاسز میں داخلہ لینے والے طلباء اور طالبات کا ٹیسٹ 5 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔
25/02/2026
میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں نرسری تا نہم داخلے جاری ہے۔
17/02/2026
میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
داخلے ٹیسٹ پاس کرنے کے بنیاد پر دیے جائینگے۔
09/02/2026
میسف سکول اینڈ کالج مسلم باغ میں تدریسی عملہ مطلوب ہے۔