وزیر خزانہ نے پوسٹ بجٹ کانفرنس میں ایڈہاک 2022 اور ایڈہاک 2025 بنیادی تنخواہ میں ضم کر کے سکیل ریوائز کرنے کی تصدیق کر دی ہے
Balochistan Education
"Shining light on education's challenges. 💡📚 Together, we make a difference!"
2022 اور 2025 کا ایڈہاک الاؤنس merge کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ
13/06/2026
11/06/2026
محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے تمام اضلاع سے کنٹریکٹ اساتذہ کاڈیٹا 24 گھنٹوں کے اندر طلب کر لیا۔ اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
11/06/2026
حکومت بلوچستان محکمہ کالجز نے مزید 34 لیکچرزز ،اسسٹنٹ پروفیسرز ،ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور پروفیسرز کی جبری ریٹائر منٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔
.
11/06/2026
آئندہ مالی سال کا بجٹ جمعہ کو پیش کیا جائےگا، ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا امکان
https://dailyintekhab.pk/archives/552110
جبری ریٹائرمنٹ ایسا تو بادشاہوں کے دور میں بھی نہیں ہوا کرتا تھا۔ سینیٹر کامران مرتضٰی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Balochistan
Quetta