AIMS Islamic High School Quetta
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIMS Islamic High School Quetta, QUETTA, Quetta.
11/04/2026
انگلش ٹیچر کی ضرورت
رہائشی طلباء عصر کے وقت کھیل میں مصروف ہیں۔
01/04/2026
*انگلش ٹیچر کی ضرورت*
ہم اپنے سکول واقع سیٹلائٹ ٹاؤن، کوئٹہ کے لیے ایک تجربہ کار اور اہل انگلش ٹیچر کی ضرورت ہیں۔ مطلوبہ اہلیت ایم اے انگلش یا بی ایس انگلش لٹریچر ہے اور انگریزی زبان پر مکمل عبور ہونا ضروری ہے۔
*ذمہ داریاں:*
- نہم اور دہم کو انگریزی پڑھانا
- بول چال میں روانی لیس ضروری ہے
- طلباء کے ساتھ موثر انداز میں بات چیت کرنے کی صلاحیت
*نوٹ:*
- اچھی تنخواہ دی جائے گی
- انگلش میں اچھی بات چیت کرنے والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی
اگر آپ مطلوبہ اہلیت رکھتے ہیں تو واٹساپ پر 03121199311 پر رابطہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
QUETTA
Quetta
778899