Balochistan Advertisement

Balochistan Advertisement

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Advertisement, College & University, Quetta.

السلام علیکم میرے بھائیو اپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ جو بھی اپنی دکان کا اپنے افس کا پراپرٹی کا یا کسی بھی چیز کا ویڈیو لگانا چاہتے ہیں یا تصویر لگانا چاہتے ہیں تو اپ ہم سے کنٹیکٹ کر سکتے ہیں اپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ اور اس پیج کو لائک کریں

18/06/2026

وزیراعظم شہباز شریف پریزیڈنٹ اصف علی زرداری چیف اف ارمی سٹاف اپ سے درخواست کرتے ہیں کہ پٹرول کو سستا کریں پورے پاکستان میں مہنگائی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے لوگ سرفائو کرنا بہت مشکل ہو چکا ہے بہت مشکلات ہیں خدارا ال رسول کا واسطہ ہے پٹرول کو سستا کرے

18/06/2026

بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اپوزیشن لیڈر والے کوئی بھی عوام کے ساتھ نہیں ہے سب اپنی جیبوں پہ ہیں جتنے بھی بلوچستان اسمبلی میں ہیں سب فارم 47 ہے کون ان کو سلیکٹ کرتا ہے کون ان کو الیکٹ کرتا ہے کون ان کو لے کر اتا ہے عوام کے لیے پورے بلوچستان کے عوام کے لیے کسی نے سوچا ہی نہیں ان کی غیرت کہاں چلی گئی جو ووٹ لینے کے لیے گھر گھر اتے ہیں تقریریں کرتے ہیں عوام سے وعدے کرتے ہیں کہ ہم الیکشن میں یہ کریں گے ہم عوام کے لیے یہ کریں گے سب درے کے درے رہ جاتے ہیں کوئی کچھ نہیں ہوتا سب کے منہ بند ہو چکے ہیں استعفے دے دو جتنے بھی اسمبلی کے اندر بیٹھے ہیں منسٹر سب استعفی دے کے نئے الیکشن کرائے جائے پورے بلوچستان میں تب پتہ چلے گا کہ فن 47 ائے گا یا لوگ ووٹ لے کر ائیں گے کسی نے نہیں سوچا تنخواہوں کے لیے کسی نے جو ہے ہیلتھ کے بارے میں نہیں سوچا کسی نے پینشن کے بارے میں نہیں سوچا غربت سے وہ غربت پر ہے اسی لیے بلوچستان پسماندہ ہے پسماندہ ہی رہے گا کبھی ترقی نہیں کرے گا اگر ترقی کرتا ہے تو اس کو روک دیا جاتا ہے یا اس بندے کو ختم کر دیا جاتا ہے یہی ہے بڑے بڑے واقعات اتے ہیں کوئی روکتان والا نہیں ہے یہ بلوچستان کا بجٹ پیش کیا گیا اربوں روپے کا شرم کی بات ہے نیشنل اسمبلی والے بھی ڈوب کے مر جائے کہ عوام کے لیے کچھ بھی نہیں کیا یہ کچھ بھی نہیں کیا صرف پانچ ہزار جابز یا سامیہ کے لیے کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہوتا ہے نوکریاں جو ہیں اللہ تعالی خود دیتا ہے اسی لیے لوگ نوکریوں سے تنگ ا چکے ہیں اج دن مسائل پر ڈے قصے کہانیاں ہیں ٹھیک ہے تو کوئی اسانی پیش لائیں پورے بلوچستان کی عوام کے لیے بس اتنا ہی کہنا تھا اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کہہ سکتے اگر کہنا شروع کریں گے تو بہت برا حال ہو جائے گا

18/06/2026

بلوچستان اسمبلی میں کل بجٹ پیش ہو رہا ہے اپوزیشن والے لیڈر والے اپنے حلقے میں جا کے یہ تو دیکھیں کہ کیا پانی ا رہا ہے کیا بجلی ا رہا ہے کیا کوئی مسائل ہیں علاقوں میں یا محلوں میں روڈز لائٹس کچھ بھی نہیں ہے یہ پیسے کا جا رہے ہیں اور کہاں لگ رہے ہیں کوئی پوچھنے والا حال ہی نہیں ہے

18/06/2026

کل بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش ہو رہا ہے اور اپوزیشن لیڈر والوں نے کسی نے احتجاج نہیں کیا نہ تنخواہوں پہ نہ پینشن پہ بڑی شرم کی بات ہے

17/06/2026

پورے پاکستان میں اتنی مہنگائی ہے نہ پٹرول کا ریٹ کم ہو رہا ہے اور تنخواہیں صوبائی گورنمنٹ بلوچستان میں سات پرسنٹ تنخواہیں سات پرسنٹ پنشن

17/06/2026

بیلا شیشہ ہوٹل پے سکورٹی خدشات کے باعث روڈ بند کردیاگیا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 18:00