انجمن طلبہ اسلام ضلع رحیم یار خان کی جانب سے عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
ATI Media Cell District Rahim yar khan
To awaken the true Islamic spirit in the hearts of students, which is impossible without Ishq Mustafa
14/05/2026
گزشتہ روز قبل سرپرست اعلیٰ سنی تحریک ڈاکٹر ساجد جاوید صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر انجمن طلبا اسلام کوٹ سمابہ کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی ۔
16/03/2026
ہمیں یقین ہے اپنی انجمن تو مثل ماں ہے
ہم اس کی آغوش میں پلے ہیں
ہم اس کے آنچل کے سائے جواں ہوئے ہیں!
ہم اس کے وقار سے آشنا ہیں۔
اس کی حُرمت کو, اس کی عزت کو ہم نے کیسے سنبھالنا ہے
سو غم نہ کرنا میرے شہیدو!
جب ہم تمہاری وراثتوں کے امین ٹھہرے
تو سب تمہاری روایتیں سرخرو کریں گے
جو وقت آیا تو اس کی خاطر بدن کو اپنے لہو کریں گے
ہمیں یقین ہے کہ یہ تمہاری مہکتی خوشبو، لہو کی نسبت کا یہ چراغاں
وفا کی انمٹ کہانیاں سب ،کبھی زوال آشنا نہ ہوں گی
ہمیں یقین ہے کہ ہم نہ ہوں گے، مگر انجمن کی رعنائیاں ساری
تمام سابق ، تمام حاضر، سب آنے والی ہماری نسلیں
سلام کہتی رہیں گی تم کو
سلام کہتی رہیں گی تم کو!!
22/01/2026
انجمن طلباء اسلام کے صوبائی نائب ناظم محمد اشفاق لودھی عالمگیر خان سابق ناظم پنجاب پروفیسر علی محمد سانگی سابق ضلعی ناظم برادر چوہدری حیدر علی جنرل سیکٹری
محمد عمیر لودھی محمد طلحہ قاسمی صاحبزادہ حامد خان کبیر حسین ودیگر کارکنان کے وفد کی نومنتخب صدر ڈسٹرکٹ بار مبشر نذیر لاڑ اور جنرل سیکرٹری چوہدری ذیشان جہانگیر ایڈوکیٹس کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے گلدستہ پیش کیا
انجمن طلباء اسلام کوٹ سمابہ رحیم یارخان کے زیر اہتمام یوم تشکیل انجمن طلباء اسلام کی تقریب
21/01/2026
انجمن طلب اسلام کوٹسمابہ رحیم یار خان
تمام احباب کو یوم تشکیل ۔انجمن بہت بہت مبارک ہو
58years
رحیم یار خان ( ) 20 جنوری یوم تشکیل انجمن طلبہ اسلام کے حوالے سے محمد طلحہ خان لودھی تحصیل ناظم ATi, کبیر حسین تحصیل جوائنٹ سیکرٹری ATi کی مرزا امین خان ایڈووکیٹ سابق رہنما ATi, سے ملاقات اور انجمن طلبہ اسلام کے تشکیل انجمن کے حوالے سے ویڈیو پیغام
10/01/2026
انجمن طلباء اسلام کوٹ سمابہ رحیم یارخان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan