21/03/2026
Seerat Public High School Sanjarpur
seerat school
21/03/2026
Short video 🎥 farewell party 2025
24/12/2025
On this special day, we honor the vision of Quaid-e-Azam, whose dream of a strong and prosperous Pakistan continues to guide us. At Punjab Colleges, we carry forward his legacy by educating generations, nurturing talent, and shaping a brighter future.
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
یہ اطلاع آپ کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے کہ سیرت پبلک ہائی سکول، سنجر پور میں 9th,10th جماعت کے طلبہ و طالبات کے لیے سمر کیمپ کا آغاز 23 جون 2025ء بروز پیر سے کیا جا رہا ہے۔
سمر کیمپ کی کلاسز روزانہ صبح 7:00 بجے سے 9:00 بجے تک منعقد ہوں گی۔
براہِ کرم اپنے بچوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ سمر کیمپ میں شرکت کا پابند بنائیں تاکہ وہ اپنی تعلیم میں مزید بہتری لا سکیں اور بورڈ امتحانات کی بھرپور تیاری کر سکیں۔
آپ کا تعاون ہی آپ کے بچوں کی کامیابی کی کنجی ہے۔
شکریہ
آپ کا خیراندیش
پرنسپل
سیرت پبلک ہائی سکول، سنجر پور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
SANJAR PUR
Rahimyar Khan