Al Mahd Islamic Institute admissions open limited seat contact more information
Al Mahd Islamic Institute
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Mahd Islamic Institute, Education, Rahimyar Khan.
"المھد اسلامک انسٹیٹیوٹ" رحیم یار خان میں دینی و دنیوی علوم کا عظیم مرکز ہے۔ "المھد" کی پوری ٹیم اپنے طلبہ کو دینی، دنیوی اور جدید ڈیجیٹل سکلز کی تربیت کیلئے پُرعزم ہے۔
01/04/2026
📢 Al-Mahd Islamic Institute میں داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کو بہترین دینی تعلیم دلائیں۔ ہمارے ادارے میں درج ذیل کورسز کروائے جاتے ہیں:
📖 حفظ القرآن
📖 ناظرہ قرآن
📖 تجوید کورس
📖 عربی زبان سیکھیں
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ محدود نشستیں
📍 پتہ: Al Noor Canal View, Gali Number 2
📌 Google Map Location:
https://maps.app.goo.gl/pfPgyt4ePhFd7rae9?g_st=aw�
📞 مزید معلومات اور داخلہ کیلئے رابطہ کریں:
0300-8005550
👉 آج ہی رجسٹریشن کروائیں
28/03/2026
Admission Open at Al-Mahd Islamic Institute
Hifz + School + Digital Skills
Limited Seats Available
Call Now: 0300-8005550
🌙 Al-Mahd Islamic Institute – Rahim Yar Khan 🌙
📢 داخلہ جاری ہے – طلبہ و طالبات کے لیے
📜 حدیثِ نبوی ﷺ:
"طلبُ العلمِ فریضۃٌ علیٰ کلِّ مسلم"
(علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے)
📘 ہمارے پروگرامز:
✅ حفظُ القرآن
✅ مڈل اسکول ایجوکیشن
✅ ڈیجیٹل اسکلز پروگرام
🕌 دینی تربیت کے ساتھ جدید تعلیم
👨🏫 قابل و تجربہ اساتذہ
🌱 اسلامی ماحول میں بہترین تربیت
📞 رابطہ کریں:
📲 WhatsApp / Call: 0300-8005550
✨ آج داخلہ، کل روشن مستقبل ✨
وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
“اور کہہ دیجئے: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما”
علم، قرآن اور تربیت —
Al-Mahd Islamic Institute میں ہم بچوں کی دینی و عصری تعلیم پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔
📍 Rahim Yar Khan
26/01/2026
سرپرستِ اعلیٰ کا پیغام – الحمدللہ
الحمدللہ رب العالمین!
المهد اسلامی انسٹیٹیوٹ کا قیام اس نیت سے عمل میں لایا گیا ہے کہ قرآنِ کریم کی برکت، معیاری تعلیم اور جدید مہارتوں کو ایک متوازن اسلامی ماحول میں یکجا کیا جائے۔
ہم “حفظ پلس پروگرام” اور “کنیکٹ پروگرام” کے ذریعے بچوں کی دینی، تعلیمی اور عملی تربیت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
ٰ
23/01/2026
Hifz + School Education + Digital Skills 🌙📘💻
Ab bachon ki taleem aik hi jagah par!
Al-Mahd Islamic Institute mein Qur’an Hifz ke sath school education aur basic digital skills bhi sikhai jati hain.
✔ Qur’an Hifz
✔ School Education
✔ Digital Skills (Typing, Basic Graphics)
✔ Islamic & Safe Environment
✔ Experienced Teachers
📢 Admissions Open – Limited Seats
📩 Zyada maloomat ke liye
👉 WhatsApp par message karein
24/12/2025
تعطیلاتِ سرما کو مزید خوصورت بنانے کیلئے "المھد اسلامک انسٹیٹیوٹ" کے زیرِ انتظام 5 روزہ "کڈز سیرۃ کیمپ" کو جوائن کیجیے۔
7 سے 12 برس کے بچوں اور بچیوں کیلئے اس سیرۃ کیمپ میں الگ الگ اوقات میں سیشن ہوں گے۔ 26 دسمبر بروز جمعہ تک لازمی رجسٹریشن کروا لیں۔
یہ کورس مکمل طور پر فری ہے۔ شرکت کرنے والے بچوں اور بچیوں کو اعزازی اسناد دی جائیں گی۔
14/11/2025
اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا وحبیبنا محمد وآلہ وصحبہ اجمعین ومن تبعھم باحسان الی یوم الدین
10/11/2025
✨ Celebrating the timeless wisdom of the Poet of the East — where hearts glow in the hues of ! ✨
21/03/2025
We're growing and thriving! Alhamdulillah!
Say hello to our new students.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Rahimyar Khan
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 04:30 |
| Tuesday | 07:30 - 04:30 |
| Wednesday | 07:30 - 04:30 |
| Thursday | 07:30 - 04:30 |
| Friday | 07:30 - 04:30 |
| Saturday | 07:30 - 04:30 |