Zahrah Online Quran Academy

Zahrah Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahrah Online Quran Academy, Tutor/Teacher, Rawalpindi.

13/06/2026

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

13/06/2026

میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں عرشوں کے رنگ لگائے
تم شکر کے سجدے ادا کرتے نہ تھکو
اللہ تمہاری ہر جائز دعا پر قبولیت کی مہر لگائے
آمین

12/06/2026

*حضور ﷺ اگر آپ بلا لیں تو کوئی بڑی بات نہیں ہے 😭💔*

#ﷺ




Zahrah Online Quran Academy

12/06/2026

*جسے بس دیکھ کر شیطان راستہ ناپ لیتا تھا🤍*






Zahrah Online Quran Academy

12/06/2026

*جمعہ*
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے، ہمارے پیاروں، عزیز رشتہ داروں کی، اور جو لوگ یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں، ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں اور خواہشیں پوری فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

12/06/2026

*جمــعـᷲــᷟـــᷟــᷴــᷯــہ ᷜمᷢبـᷲــⷡــᷴــᷟـــارک*💚

12/06/2026

*یہ جو آنکھیں اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے ان* *آنکھوں کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہو جائے آمین🤲🏻♥️*

11/06/2026

صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ والہ وَسَلِّم ♥️


#ﷺ



Zahrah Online Quran Academy

11/06/2026

میں ثنا خوانِ حبیبِ کبریا ﷺ ہوں
اس سے بڑھ کر سعادت کیا ہوگی۔۔!!
بروزِ حشر میں اُن ﷺ کا پُکارا جاؤں
اس سے بڑھ کر سعادت کیا ہوگی۔۔!!



#ﷺ



Zahrah Online Quran Academy

11/06/2026

*اے اللہ!*
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi