06/05/2026
Bayanat
06/05/2026
04/05/2026
19/04/2026
عرسِ قلندر پاک
تاجدارِ ولایت، شہنشاہِ سخاوت
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، یادگارِ اسلاف
صوفی باصفا، عالمِ ربانی، عارف باللہ
پروردۂ آغوشِ ولایت، آلِ نبی، اولادِ علی
شہنشاہِ مری، شہزادۂ حضور
پیر سید منور حسین شاہ
المعروف: ا ل م سرکار قلندر بادشاہ
---
ا ل م ہے تیرا لقب یکتا، منور شاہ
قلندر دہر میں تجھ سا نہیں دیکھا، منور شاہ
---
روحانی تقریباتِ عرسِ قلندری
درود و سلام کی خوشبوؤں سے مہکتی محافل
23 اپریل:
غسلِ مبارک و درود و سلام کی روح پرور محفل
فضا میں گونجے گا صل علیٰ محمد و آل محمد
24 اپریل:
قرآن خوانی، ذکرِ الٰہی، درود و نعتِ مصطفیٰ ﷺ
قاریانِ کرام اور نعت خوانان کی پرنور حاضری
25 اپریل:
عظیم الشان محفلِ نعت و قوالی
ملک کے ممتاز نعت خواں و قوالوں کی شرکت، ذکرِ رسول سے روشن قلوب
26 اپریل:
اختتامی دعا، درود و سلام، اور روحانی خطاب
دلوں کو جھنجھوڑتی ہوئی قلندری بشارتیں
---
زیارت دربارِ ا ل م سرکار قلندر پر باوضو تشریف لائیں
درود پاک کے گجرے ساتھ لانا باعثِ سعادت و قبولیت
دعوتِ عام – تمام عشاقِ ا ل م سرکار قلندر سے پُر خلوص شرکت کی اپیل
---
یوٹیوب پر دیکھیں:
Alif Laam Meem Studio
صلوۃ و سلام کی محفلوں کو پھیلائیں
محبت بانٹیں، عقیدت بڑھائیں
Maa Ki Shan😭😭😭
14/04/2026
For sell Monetized with rights manager in Pakistan
Whtsapp 03219835657
ایک باپ اور بیٹے کا واقعہ۔