مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا،
اور دہشت گردی نے مرنا آسان…! 💔🇵🇰
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں،
بلکہ سچ بولنے اور ایک ہونے کا ہے۔ 🇵🇰
ہمیں ایسا پاکستان چاہیے
جہاں امن ہو، انصاف ہو،
اور ہر انسان عزت کے ساتھ زندگی گزار سکے۔
یا اللہ ہمارے وطن پاکستان کی حفاظت فرما
اور اس قوم پر رحم فرما۔ 🤲آمین
Inflation has made life difficult,
and terrorism has made death easier…! 💔🇵🇰
This is not the time to stay silent,
but the time to speak the truth and stand united. 🇵🇰
We want a Pakistan
where there is peace, justice,
and every human being can live with dignity.
O Allah, protect our homeland Pakistan
and have mercy on this nation. 🤲 Ameen Saeeda Naeem
IQRA Quran At Home
We are hear for Passionate spreading the beauty and wisdom of Quran
Let be a part of our
Ya Allah,
Help the oppressed Muslims of غزة فلسطين. Grant the leaders of the Ummah of Prophet Muhammad ﷺ true faith, honor, and courage. Ameen
🚨 انصاف کی اپیل 🚨
📢 آئیں! اس آواز کو ہر جگہ پہنچائیں
تاکہ ظالم انجام تک اور مظلوم کو انصاف مل سکے.
ان شاءاللہ! ہم سب ایک ہیں، اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔
⚖️ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے برابر ہے!
حکومتِ پنجاب اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ فوری ایکشن لیا جائے اور مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
#انسانیت
28/03/2026
⚠️ کیا ہم واقعی بیدار ہیں… یا ابھی بھی سو رہے ہیں؟
آج اگر ہم خاموش رہے تو کل ہماری خاموشی ہماری پہچان بن جائے گی…
یہ صرف ایک پوسٹ نہیں، یہ ایک پیغام ہے… ایک وارننگ ہے… ایک حقیقت ہے!
اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیں…
کیا ہم اپنی امت کے لیے کچھ کر رہے ہیں؟ یا صرف سکرول کر کے آگے بڑھ جاتے ہیں؟
📢 آج فیصلہ کریں!
اس پیغام کو اتنا پھیلائیں کہ ہر مسلمان تک پہنچ جائے…
🤲 شاید آپ کا ایک SHARE کسی کی آنکھیں کھول دے
🤲 شاید آپ کی ایک آواز کسی کا ضمیر جگا دے
🔥 ابھی SHARE کریں… خاموشی توڑیں… آواز بنیں!
#انسانیت
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿
تمام دوستوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ میری فیس بک آئی ڈی اور فیس بک پیج اب میرے زیرِ استعمال نہیں رہے۔ یہ دونوں میں نے کسی اور شخص کے حوالے کر دیے ہیں۔
لہٰذا آج کے بعد اس آئی ڈی یا پیج سے جو بھی پوسٹ، ویڈیو یا کسی بھی قسم کا مواد شیئر کیا جائے گا، اُس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
براہِ کرم اس بات کو نوٹ فرما لیں اور مزید کنفیوژن سے بچنے کے لیے اس پیغام کو آگے بھی شیئر کر دیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🤍
🚨 ایک میزائل… اور ایئرپورٹ پر بھگدڑ!
دوبئی میں حملے کے بعد
لوگ ملک چھوڑنے کے لیے دوڑ پڑے،
ایمرجنسی ٹکٹ
💰 چار گنا مہنگے خریدے جا رہے ہیں!
یہ منظر بتا رہا ہے:
❌ کمزور فوج = غیر محفوظ عوام
🇵🇰 مگر ہم خوش نصیب ہیں!
ہماری سرحدوں پر
مضبوط افواجِ پاکستان کھڑی ہیں۔
اسی لیے ہم
سکون سے سوتے ہیں،
بلا خوف جیتے ہیں۔
💚
ہماری فوج = ہماری طاقت
ہماری فوج = ہمارا فخر
🇵🇰
ہم افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں
ہمیشہ!
ان شاء اللّٰہ
😡 کیا دینی ادارے اب محفوظ نہیں رہے؟ پوری حقیقت سامنے آ گئی
📢📢 اہم اور فوری پیغام
ادارہ علومِ اسلامی اسلام آباد پر رات ڈیڑھ بجے ہونے والے حملے کی تفصیلات
صدر ادارہ مولانا عبداللہ محمد اقبال صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زبانی
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس واقعے کے بعد
اسلام آباد پولیس اور وفاقی اداروں کی جانب سے کسی قسم کا مؤثر تعاون نہیں کیا گیا۔
مصلح گروہ کی جانب سے ادارہ علومِ اسلامی پر حملہ کیا گیا۔
ہم آرمی چیف، وزیرِاعظم پاکستان اور دیگر ذمہ داران سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ
اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کروا کر
ان شرپسند عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
#انسانیت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi