Zidi Baloch D I khan

Zidi Baloch D I khan

Share

hy

22/12/2022

`^ہم وہ کرتے ہے جو ہمارا دل کہتا ہا 🔥🔥

21/08/2022
12/08/2022

JUMMA MUBARAK

09/08/2022

08/08/2022

قران سے بڑا کوئی انقلاب نہیں
اور
محمدؐ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا کوئی رہنما نہیں

05/08/2022

یہ کہانیوں میں ہی ہوتا ہے جسکے آخرمیں سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔۔۔ یہ صرف ڈراموں میں ہوتا ہے کہ غلطیوں کا احساس ہو جایا کرتا ہے۔۔۔لوگ شرمندہ ہو کر معافی مانگ لیتے ہیں۔۔۔
یہ صرف موویز میں ہی ہوتا ہےانتظار سے پہلے ہی بچھڑا ہوا شخص مل جاتا ہے۔۔۔
یہ صرف ناولز میں ہوتا ہے ہاتھ چھڑانے والے سکون سے نہیں رہ پاتے۔۔۔
یہ صرف افسانوں میں ہی ہوتا ہےکہ ادھورے خواب مکمل ہوجایا کرتے ہیں۔۔۔
جناب۔۔۔
حقیقت۔۔۔
حقیقت اسکے برعکس ہوتی ہے بلکل۔۔۔
آس ٹوٹ جاتی ہے ۔۔۔ بیوفائی کرنے والے سکون سے رہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔کوئی معافی مانگ کر اپنی عزت کم نہیں کرتا۔۔۔چھوٹنے والے لوٹ کر نہیں آتے۔۔۔انتظار لاحاصل رہتا ہے۔۔۔اور خواب ادھورے رہ جاتے ہیں۔۔۔🥀💔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Morgah
Rawalpindi