19/06/2026
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تمام تدریسی امتحانات میں پیڈاگوجی کا حصہ شامل ہوتا ہے۔ نئے پیپر پیٹرن کے مطابق لیکچرز، نوٹس اور متوقع سوالات ازسرِنو مرتب کیے گئے ہیں۔ چونکہ یہ حصہ تقریباً تمام مضامین کے امتحانات میں آتا ہے، اس لیے اسے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ فیس بہت مناسب رکھی گئی ہے، اور پہلے سے موجود پیڈاگوجی کا مواد بھی فراہم کیا جائے گا۔ رجسٹریشن کروالیں. 25 جون تا 5 جولائی.
ریکارڈڈ لیکچر + نوٹس + Test
نوٹ : یوٹیوب والے لیکچر شامل نہیں ہیں یہ نئے لیکچر اور نئے نوٹس ہوں گے.
09/06/2026
25/05/2026
22/05/2026
22/05/2026
19/05/2026
19/05/2026