Deen e Islam
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
جب تم ایسے ہوجاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں تو تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو -🤍
03/06/2025
ہر ایک یزیدی کی آنکھ میں چبھتے رہیں گے
ہم حسینی تھے حسینی ہیں اور حسینی رہیں گے❤️
الحمدللّٰہ
بچپن میں لگتا تھا نماز نہ پڑھنے پر سزا ملتی ہے
اب پتہ چلا نماز کی توفیق نہ ملنا ہی سزا ہے 💯
05/07/2024
بجلی کا بل جمع کروا دیا ہے۔۔۔😂🤣
ہر مشین کے ساتھ ایک مینول بک ہوتی ہے
انسان کی مینول بک قرآن مجید ہے
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ اِلَی اللّٰهِ ۚ وَ اللّٰهُ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز، سزاوارِ حمد و ثنا ہے۔
(سورۃ فَاطِر, 35 : 15)
05/06/2024
پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟؟
کُلُّ مَن عَلَیھَا فَانٍ۔
⚘القرآن⚘
روئے زمین پر جو کچھ ہے
سب فانی ہے
صبر اتنا رکھو کہ عشق بیہودہ نہ بنے
خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ بنے ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
57 Cblock Satellite Town
Rawalpindi