#جمعةمباركة
Al Hidayah Model School
Our mission is to provide standard modern education and Islamic values both in one place. May ALLAH Almighty help us to make it happen. Ameen
14/08/2024
یومِ آزادی کے موقع پر الھدایہ ماڈل سکول ڈہوک شوکت روات میں شاندار تقریب منعقد کی گئی جس کا اختتام شجرکاری پر کیا گیا۔
جس میں سکول سٹاف کے تمام اساتذہ اور طلبا نے اپنے اپنے نام کے پودے لگائے۔
14/08/2024
یومِ آزادی کے پر مسرت موقع پر الھدایہ ماڈل سکول روات ڈہوک شوکت کے پرنسپل سر احمد رضا اور وائس پرنسپل سر علی رضا طلبا کے ہمراہ شجر کاری مہم میں اپنا بھر پور کردار ادا کرتے ہوئے سکول کے وسیع و عریض پلے گراونڈ میں پودے لگاتے ہوئے۔
11/07/2024
الحمدللہ الھدایہ ماڈل سکول کا اپنی سابقہ روایات کو قائم رکھتے ہوئے میٹرک کا اس سال بھی شاندار رزلٹ
99٪فیصد رزلٹ پر ہم سکول سٹاف اور تمام والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب پرنسپل الھدایہ ماڈل سکول ڈہوک شوکت روات
07/03/2024
🌟 Join us for a community health initiative! We're hosting a free chest and TB camp in our local area. Let's come together for a healthier tomorrow! 🩺💙
07/03/2024
ٹی بی اور سینے کے امراض کے مفت کیمپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔ الحمدللہ
07/03/2024
کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔
05/03/2024
الحمدللہ۔ آٹھویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی خوبصورت تصاویری جھلکیاں
05/03/2024
Annual Prize Distribution Ceremony 2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Al-Hidayah Model School Dhoke Shouket GT Road Rawat
Rawalpindi
46000
Opening Hours
| Monday | 16:30 - 13:00 |
| Tuesday | 16:00 - 13:00 |
| Wednesday | 14:30 - 13:00 |
| Thursday | 19:15 - 13:00 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |
| Saturday | 08:30 - 13:00 |