International Qira'at Research Academy - IQRA

International Qira'at Research Academy - IQRA

Share

Online Paigham e Quran & Pakistan, Educational, Spiritual, Motivational Worldwide Training Institute

>Online Tajweed o Qiraat
Ilm o Tajweed
Fan e Qiraat
Ilm ul Waqoof
Lahjaat/Nughmaat
Stage Performance

>Online Quran Education
Nurani Qaida
Nazra Quran
Hifzul Quran
Namaz
Kalama
Basic Islamic Education

>Online Quran Rohani Treatment
We give you solution of all problems like Old Diseases, Family Issues, Social Problems etc in the light of Quran o Suna .

17/06/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی اتحاد امت مسلمہ کا علمبردار نیٹ ورک 🥀 انٹرنیشنل قرآت ریسرچ اکیڈمی (اقرا) 🥀 کے زیر اہتمام سینٹرل سیکرٹریٹ مرکز قرآن غوری ٹاؤن اسلام آباد میں "" پیغام قاری کربلا و پاکستان کانفرنس "" کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔

جس میں وطن عزیز پاکستان کے معروف قراء کرام ، ثنا خواں و دیگر سماجی و سیاسی شخصیات شرکت کریں گی ۔۔۔۔

پروگرام کی سرپرستی سفیر صوۃ القرآن قاری محمد ذیشان حیدر بانی چیئرمین اقرا انٹرنیشنل ، صدر گلوبل صوفی مشن پاکستان فرمائیں گے ۔۔۔

منجانب؛:
شعبہ تحقیق و نشر و اشاعت
اقرا انٹرنیشنل اسلام آباد
ISPR DG ISPR Qari Muhammad ZeeShan Haider TopFans

ISPR DG ISPR Qari Muhammad ZeeShan Haider

17/06/2026
17/06/2026

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ .

ترجمہ: اےاللہ اس چاند کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔

Photos from International Qira'at Research Academy - IQRA's post 16/06/2026

🥀 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔. ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 🥀

تقریبِ رونمائیِ کتب و اعزاز 📚✨
ادارہ فروغِ قومی زبان، حکومتِ پاکستان اور گلوبل صوفی مشن کے زیرِ اہتمام ممتاز صوفی محقق، مصنف اور دانشور ڈاکٹر پیر ظہیر عباس قادری صاحب کے اعزاز میں منعقدہ تقریبِ رونمائیِ کتب و اعزاز
زیرِ سرپرستی: اسکالر آف صوفی اسٹڈیز
صاحبزادہ محمد بابر رضا قادری نقشبندی چیئرمین گلوبل صوفی مشین قاری محمد ذیشان حیدر پریزیڈنٹ گلوبل صوفی مشن 🔹
زیرِصدارت
سنیٹر پیرزادہ ڈاکٹر نور الحق قادری سابق وفاقی وزیر برائےمزہبی امور
مہمان خصوصی
پیرزادہ سید عمران شاہ ولی
وفاقی وزیر تخفیفِ غربت و سوشل سیکورٹی پاکستان🔹
زیرِنگرانی:
پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم مظہر
ڈائریکٹر جنرل ادارہ فروغ قومی زبان
یہ علمی و ادبی تقریب تصوف، تحقیق اور فکری خدمات کے اعتراف کا ایک خوبصورت اظہار ہے۔ اہلِ علم، اہلِ قلم اور محبانِ تصوف کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
📅 17 جون 2026 🕙 صبح 10 بجے تا 12 بجے 📍 ادارہ فروغِ قومی زبان، بابائے اُردو روڈ، سیکٹر H-8/2، اسلام آباد

Photos from International Qira'at Research Academy - IQRA's post 16/06/2026

مرکز قرآن ، انٹرنیشنل قرأت ریسرچ اکیڈمی اسلام آباد میں وطن عزیز کے معروف ثنا خوان رسول ﷺ سید صداقت عباس شاہ صاحب (پنڈ دادن خان) کی تشریف آوری ۔۔۔۔ چیئرمین اقرا انٹرنیشنل قاری محمد ذیشان حیدر سے ملاقات ۔۔۔۔ دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ۔۔۔۔ اس موقع پر اسکالرز اف صوفی سٹڈیز صاحبزادہ محمد بابر رضا قادری چیئرمین گلوبل صوفی مشن بھی موجود ۔۔۔۔ ملاقات کے اختتام پر یادگاری شیلڈ بھی پیش کی ۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

6th Road, Siddiqui Chowk, Satellite Town
Rawalpindi
46300