26/05/2026
Noor-ul-Irfan
It is an official page of Idara Noor-ul-Irfan, Rawalpindi. This page is pure Islamic. You can get answers of your questions about Islam on this page.
Main objective of this page is to convey information about this institute and to spread Islam.
26/05/2026
23/05/2026
ان شاءاللہ تعالیٰ
ادارہ نور العرفان راولپنڈی
میں رد الحاد کورس کی چوتھی نشست Noor-ul-Irfan
🌟🎉📚💫
ادارہ نور العرفان میں جاری
''رد الحاد کورس'' کے بارے میں
علامہ فیضان رضا جلالی صاحب کے تاثرات 🤔💭👍
17/05/2026
الحمدللہ رب العالمین
ادارہ نور العرفان راولپنڈی
ادارہ میں رد الحاد کورس کی تیسری نشست کی تصویری جھلکیاں 📚💡👏
15/05/2026
عظیم خوشخبری!
شائقینِ علم و فضل، محققین، اسکالرز، مذہبی عقائد و معاملات میں دلچسپی رکھنے والے افراد اور جدید مسائل پر مہارت حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات کے لیے ادارہ نور العرفان میلاد نگر کے زیرِ اہتمام “ردِ الحاد کورس” کی تیسری نشست منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ علمی و تحقیقی نشست استاذ العلماء حضرت علامہ حافظ محمد حسین چشتی صاحب کی زیرِ نگرانی منعقد ہورہی ہے۔
جس میں الحاد، جدید فتنوں اور عصری چیلنجز پر مدلل و تحقیقی گفتگو پیش کی جائے گی۔
آپ تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے اس بابرکت اور علمی نشست میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📅 17 مئی بروز اتوار
⏰ صبح 10 بجے
📍 ادارہ نور العرفان، میلاد نگر
08/05/2026
رد الحاد اور آئین پاکستان کورس
بمقام:ادارہ نور العرفان راولپنڈی
تمام طلباء علومِ اسلامیہ اور دیگر طلباء کو اس کورس میں بلا تفریق شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے
📚🎓👨🎓🕊️💚🌟🎉👏💕🎈💖🔥🎊
رد الحاد کورس
بمقام ادارہ نور العرفان راولپنڈی
لیکچرر: صاحبزادہ علامہ محمد جواد صاحب
Part 3
03/05/2026
الحمد للّٰہ علٰی احسانہ
آج ہمارے ادارہ میں تقابل ادیان (Comparative Religion)کے موضوع پر پہلی نشست کا انعقاد ہوا جس میں قبلہ پروفیسر ڈاکٹر خورشید احمد سعیدی صاحب حفظہ اللّٰہ نے بہت ہی احسن انداز میں ایک علمی و تحقیقی لیکچر دیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Nai Abadi, Milad Nagar, Dhoke Ratta
Rawalpindi