Loh-o-Qalam School System

Loh-o-Qalam School System

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Loh-o-Qalam School System, Middle School, Gulidtan-e Fatima Colony Dhoke Hassu Rawalpindi, Rawalpindi.

Photos from Loh-o-Qalam School System's post 14/08/2024

لوح و قلم سکول میں یوم آزادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

22/04/2024
Photos from Loh-o-Qalam School System's post 13/03/2024

لوح و قلم سکول سسٹم ڈھوک حسو راولپنڈی
سالانہ تقریب پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے جا رہے ہیں

Photos from Loh-o-Qalam School System's post 13/03/2024

لوح و قلم سکول سسٹم ڈھوک حسو راولپنڈی
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2024

🌹سبق آموز تحریریں💖 14/12/2023

*والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے* (ضرور پڑھئیے)

1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔

2 انُ کی باتوں کو توجہ سے سنئیے۔

3 انُ کی رائے کو مقدم رکھئیے۔

4 انُ کی گفتگو میں شامل رہئیے۔

5 انُ کو عزّت سے دیکھئے۔
6 انُ کی ہمیشہ تعظیم کیجئیے۔

7 انُ کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجئے۔

8ان کو بُری خبر بتانے سے پرہیز کیجئے۔

9 ان کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئے،اور ان سے محبت رکھئیے۔

10 انُکی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہیں۔

11 انُ کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنئیے کہ گویا پہلی بار سنُ رہے ہوں۔

12 ماضی کی تلخ یادوں کو ان ساتھ کبھی نہ کیجئے.

13 ان کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔

14 ان کے سامنے ادب سے بیٹیھئے.

15 انُ کی رائے اور سوچ کے متعلق معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے۔

16 جب وہ گفتگو کریں تو انُکی بات کو مت کاٹئیے.

17 انُ کی عمر کا احترام کیجئے۔

18 انُ کی موجودگی میں اپنے بچّوں کو ڈانٹنے اور مارنے سے گریز کیجئے۔

19 انُ کے حکم اور مشورے کو قبول کیجئے۔

20 انُ کی موجودگی میں صرف ان سے ہی راہنمائ لیجئے۔

21 انُ کے سامنے اپنی آواز کو ہرگز اونچا نہ ہونے دیجئے۔

22 انُ کے ساتھ چلتے ہوئے انُ سے آگے بڑھنے یا ان کے سامنے چلنے سے پرہیز کیجئیے۔

23 ان سے پہلے کھانا شروع مت کیجئے۔

24 انُ کے سامنے خود کو نمایاں مت کیجئے۔

25 جب وہ خود کو کسی قابل نہ سمجھیں تو ان کو بتائیے کہ وہ آپکے لئے قیمتی اور قابل احترام ہیں.

26 انُ کے سامنے بیٹھتے ہوئے اپنے پیر انُ کے سامنے مت کیجئے اور نہ ہی انُ کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھیں.

27 انُ کے ساتھ بداخلاقی سے بات مت کیجئے.

28 کوشش کیجئے کہ انُ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھئیے.

29 انُ کی موجودگی میں خود کو ہرگز بوُر اور تھکا ہوا ظاہر نہ کیجئے.

30 انُ کی غلطیوں اور بھول پر کبھی مت مسکُرائیے.

31 انُ کی زیارت برابر کرتے رہئیے۔

32 انُ سے بات کرتے وقت بہترین الفاظ کا چناؤ کیجئیے.

33 انُ کو محبت بھرے ناموں سے پکاریے جو وہ پسند کرتے ہیں۔
34 انُ کو ہر چیز پر مقدّم رکھئیے اور ترجیح دیجئے.

35 والدین اس کرۂ ارض پر خزانہ ہیں۔سوچئیے اس سے پہلے کہ یہ خزانہ دفن ہو جائے۔اپنے والدین کو عزّت دیجئیے جب تک وہ ہمارے پاس ہیں.

*یہ تحریر شئیر ضرور کریں*

🌹سبق آموز تحریریں💖 WhatsApp Group Invite

27/11/2023

فرق دیکھیے

24/11/2023

‏امت کی امیدیں اب اس نسل سے جڑی ہیں جنکا آئیڈیل ابوعبیدہ ہے۔ یہ اگر انہی بنیادوں پہ جوان ہوتے ہیں تو یقین جانیے بیس سال بعد حالات بہت مختلف ہو سکتے ہیں

Photos from Loh-o-Qalam School System's post 13/03/2023

لوح و قلم سکول سسٹم ڈھوک حسو راولپنڈی
سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2023
پرنسپل حافظ جمیل احمد بچوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے

12/07/2022

میدان عرفات کی یہ خوبصورت تصاویر، محبتوں و چاہتوں سے بھرپور ہیں اسلام حقیقی و آفاقی دین ہے یہ انسانیت کے لیے مکمل و کامل دین ہے یہ تصاویر " میرا جسم میری مرضی" والوں کے لیے کہ اسلام آزاد خیال اور حقوق نسواں سمیت پوری انسانیت کا محافظ و آمین اور امن و سلامتی سے لبریز دین ہے

Photos from Loh-o-Qalam School System's post 09/06/2022

جماعت اول ، دوئم اور چہارم کا ناظرہ کا ٹیسٹ بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کا گروپ فوٹو

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gulidtan-e Fatima Colony Dhoke Hassu Rawalpindi
Rawalpindi
44000