از چشم لرزاں لرزاں دو عالم
وز زلف برہم برہم نظامے
اس کی لرزتی ہوئی آنکھوں سے دونوں عالم لرز اٹھتے ہیں،
اور اس کی پریشان زلفوں سے سارا نظام اُلٹ جاتا ہے۔
جگر مراد آبادی
💜🖤🤎
𝘼𝙉𝙀𝙀𝙎 𝙍𝘼𝙎𝙊𝙊𝙇 𝙊𝙁𝙁𝙄𝘾𝙄𝘼𝙇
Social activities. Information about islamic history.connect with islamic letrature.
8th Annual Entrepreneurial Gala University of Kotli Organized by the department of business administration conducted by Anees Rasool
کلام : علوم اولیا
قدو السالکین زبدہ العارفین خواجہ خواجگاں پیر سید حیدر شاہ مست قلندر رحمہ
آواز : نقیب دربار عالیہ پناگ شریف پیر سید منیر حسین شاہ
پیشکش: انیس رسول ہمراہ شہزاد حسین شاہ
💓💗🤎🖤💜🩶
09/04/2026
برہنہ سر ہے تو عزمِ بلند پیدا کر
یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کُلاہ
فرہنگ:
(۱) برہنہ سر: ننگے سر، مراد غلامی
(۲) عزمِ بلند: بلند ارادہ، بلند ہمت
(۳) سرِ شاہین: شاہین کا سر، مراد مردِ مومن کا سر
(۴) کلاہ: ٹوپی، مراد حکمرانی کا تاج
تشریح:
اگر تیرا سر ننگا ہے اور تو اس پر حکمرانی کا تاج رکھنے کا خواہاں ہے تو اپنے ارادے اور ہمتیں بلند کر۔ اس دنیا میں تاج صرف شاہیں کے سر کے لیے زیبا ہے جو بلند ہمت ہوتا ہے۔
(شرح غلام رسول مہر)
08/04/2026
اب تو پردے کا یہ عالم کہ الہٰی توبہ
صرف دن بھر میں وہ اک بار نظر آتے ہیں
اللہ اللہ نصیر ان کی تجلی کا اثر
ذرے ، آئینہِ اسرار نظر آتے ہیں
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی ❤️🖤
06/04/2026
🖤تو برون را ننگری، درون را بنگر
هر چه در آینه بینی، آن تویی آخر
مولانا جلال الدین رومی مثنوی معنوی 🤎
05/04/2026
ہے مجھے ابر بہاری کا برس کر کھلنا
روتے روتے غم فرقت میں فنا ہو جانا
بخشے ہے جلوۂ گل ذوق تماشا غالبؔ
چشم کو چاہیے ہر رنگ میں وا ہو جانا
26/03/2026
مثنوی پس چہ باید ❤️
25/03/2026
Allama Iqbal ❤️❤️❤️🤎 Allama Iqbal
علامہ اقبال رحمہ ❤️❤️🤎
Allama Iqbal Open University
Allama Iqbal
UnErase Poetry
Dr. Yasin Aatir - Urdu Poetry
@شاعری
علامہ اقبال رحمہ ❤️❤️🤎
Iqbal Open University
Iqbal
Poetry
Yasin Aatir - Urdu Poetry
@شاعری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
46000