07/06/2026
Respected APPSMA family
AOA
I extend my heartfelt congratulations to the entire APPSMA family and the newly elected divisional, district, and tehsil office bearers of Rawalpindi on the most wonderfully and beautifully organized oath-taking ceremony.
May Allah Almighty continue to bless us all with unity, harmony, and mutual understanding.
I would also like to express my gratitude for Kashif Adeeb Javdani sb, Amjad Ali Khan Sb, and Abbas Bhi (central Punjab) for coming over from Lahore to grace the occasion.
I also thank Ejaz Sb, Mushtaq sb, and other distinguished guests who came from across Punjab.
Thank you, Abrar Ahmed Khan Sb and Ch Furqan sb, for your fatherly role, as said by Abbas Bhi.
My sincerest gratitude for my sisters who overwhelmingly joined us and showed their trust in APPSMA family bo***ge.
Well done, Mst Sakina Sahiba, and your team for your sincerest efforts to galvanise APPSMA strength.
I would also like to express my deepest appreciation and congratulations to the driving force behind this attractive, well-organized, and graceful event, the honourable Agha Shahab Sahib.
I also thank Abrar Advocate sb, Amir Anwar sb, Adnan Nasir Bhi, Obaid Ur Rehman Bhi, Raja Noman Qamar bhi, Naeem Akbar Bhi, Dr Ejaz Sb (AI Gru), Shahid bhi, Adil Shah Sb and all who I could not mention.
Thank you, Chief Election Commissioner - Kamran Saif Qureshi Bhi for smooth conduct of elections with no form 45/47😉.
Thank you so much, Saddiq School management, for enabling such a beautiful gathering. I look forward to hosting more.
Please remember; Together for Pakistan through youth purposeful education, we stand united - APPSMA
Col R Fuad Hanif
VP APPSMA Punjab North including Islamabad and Head APPSMA Foreign Academic Collaborations
04/06/2026
APPSMA seeks tax relief for low fee private schools.
Col R Fuad Hanif VP APPSMA Punjab North including Islamabad and Head APPSMA Foreign Academic Collaborations
https://dailytimes.com.pk/1502303/appsma-seeks-tax-relief-for-low-fee-private-schools/
03/06/2026
BUDGET PROPOSALS FOR LOW AND MIDDLE INCOME GROUP PRIVATE SECTOR EDUCATIONAL INSTITUTIONS.
متوقع بجٹ 2026-27 میں کم فیس والے نجی تعلیمی اداروں کے لیے خصوصی ریلیف کا مطالبہ
راولپنڈی () آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (ایپسما) کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی ، مرکزی سیکرٹری جنرل امجد علی خان ، صدر شمالی پنجاب و اسلام آباد ابرار احمد خان ، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری ، صدر وسطی پنجاب سید علی عباس ، صدر جنوبی پنجاب مسز غزالہ وائیں، نائب صدر شمالی پنجاب کرنل ر فواد حنیف ، سیکرٹری جنرل محمد اعجاز ملک جسیال، صدر ضلع لاہور و قصور چوہدری محمد عباس ، صدر خواتین ونگ راولپنڈی ڈویژن مسز سکینہ تاج نے متوقع وفاقی و صوبائی بجٹ 2026-27 کے حوالے سے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں 100 فیصد شرح خواندگی کے حصول تک کم فیس کے حامل نجی تعلیمی اداروں کو تمام قسم کے ٹیکسوں سے مکمل استثنیٰ دیا جائے۔
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں لاکھوں بچے ایسے نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہیں جو انتہائی کم فیس پر معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ یہ ادارے حکومتی تعلیمی نظام کا بوجھ کم کرنے کے ساتھ ساتھ تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، لہٰذا ان کے لیے خصوصی مراعات ناگزیر ہیں۔انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ کم فیس والے نجی تعلیمی اداروں کی بہتری، انفراسٹرکچر کی ترقی اور جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کا اجراء کیا جائے تاکہ یہ ادارے مزید مؤثر انداز میں اپنی خدمات جاری رکھ سکیں۔
ایپسما رہنماؤں نے اس امر کی نشاندہی کی کہ پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (ترمیمی) ایکٹ کے تحت چار ہزار روپے سے کم ماہانہ فیس وصول کرنے والے اداروں کو سالانہ پانچ فیصد فیس اضافے کی پابندی سے آزاد قرار دیا گیا ہے۔ اسی اصول کے تحت ایسے اداروں کو ایف بی آر کے پی او ایس سسٹم کی لازمی تنصیب سے بھی مستثنیٰ قرار دیا جانا چاہیے کیونکہ اس سے ان اداروں پر غیر ضروری مالی اور انتظامی بوجھ پڑتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں تقریباً 2 کروڑ 70 لاکھ بچوں کو سکولوں میں لانے اور شرح خواندگی میں نمایاں اضافہ کرنے کے لیے نجی تعلیمی شعبے کو بھرپور ریلیف، مراعات اور سہولیات فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
رہنماؤں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ کم فیس کے حامل نجی تعلیمی اداروں میں خدمات انجام دینے والے اساتذہ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور دیگر سماجی تحفظ کے منصوبوں میں شامل کیا جائے تاکہ وہ معاشی مشکلات کے باوجود تعلیمی خدمات مزید جذبے اور یکسوئی کے ساتھ انجام دے سکیں۔
ایپسما کے رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ حکومت آئندہ بجٹ میں نجی تعلیمی شعبے کے جائز مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے عملی اقدامات کرے گی تاکہ تعلیم دوست پالیسیوں کے ذریعے پاکستان کو شرح خواندگی اور تعلیمی ترقی کے اہداف کے قریب لایا جا سکے۔
Col R Fuad Hanif VP APPSMA Punjab North including Islamabad and Head APPSMA Foreign Academic Collaborations
25/05/2026
بدقسمتی سے ہم اپنے نوجوانوں میں حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے جان بوجھ کر کم اور متوسط آمدنی والے نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کو روک رہے ہیں۔
گزشتہ روز پاکستان نے کوئٹہ میں بی ایل اے کی طرف سے سرگرم سب سے بڑی دہشت گردی دیکھی۔
پوری قوم غمزدہ ہے، اخلاقیات نچلی سطح پر ہے۔
جو تیزی سے غیر ملکی سپانسرز کا نشانہ بن رہے ہیں انہیں حب الوطنی کا درس کون دے گا۔
Education is a matter of life and death for Pakistan urged Quaid e Azam
22/05/2026
Education is a matter of life and death for Pakistan urged Quaid e Azam....however in the province of Punjab Pakistan government stopped imparted Education on the pretext of weather 😢
The District Education Authority Gujarat has issued instructions to all private schools to observe summer vacations from May 22, 2026 to August 23, 2026.
2. As per the notification, all private schools will remain completely closed during the vacations.
3. Physical classes, examinations, summer camps, functions and other educational or co-curricular activities will be banned during this period.
4. No student will be allowed to be forced or called to come to school.
5. Legal action will be taken against institutions violating government orders.
6. AEOs, Deputy DOs and DOs have been instructed to ensure strict implementation through field monitoring and daily reporting.
Can Pakistan survive with no education?