23/06/2026
Idara Talimat-e-Islamia Official
Institution offering Islamic & Modern Studies
23/06/2026
23/06/2026
راولپنڈی ڈویژن امن کمیٹی کے ممبران اور انتظامیہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ادارہ تعلیمات اسلامیہ آمد
مفکر اسلام علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب سے خصوصی ملاقات
محرم الحرام کے انتظامات
کے حوالے سے آگاہ کیا
اور ملک و ملت کی سلامتی، اتحاد امت کے قبلہ شاہ صاحب سے دعائیں حاصل کئیں
23/06/2026
23/06/2026
مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ زید مجدہ اپنی تفسیر تبصرہ کی دسویں جلد ایبٹ آباد سے تشریف لائے محترم جناب امان اللہ خان جدون صاحب کو ہدیہ کر رہے ہیں
20/06/2026
مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ زید مجدہ کی گلبرگ گرین اسلام آباد میں محترم پیر محمد گلزار نقشبندی صاحب کے گھر تشریف آوری اور ان کے صاحبزادے محترم جناب زبیر گلزار صاحب اور علامہ مفتی محمد شیر افضل صاحب کو حج کی مبارکباد دی ۔۔۔ اس موقع پر محترم عمران اورمحمد زین بھی موجود ہیں
19/06/2026
لاہور 19 جون 2026... جامع مسجد اتفاق ماڈل لاہور میں خطبہ جمعۃ المبارک ۔۔
19/06/2026
مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ زید مجدہ کی کلرکہار میں غوث اعظم حضرت شیخ عبد القادر جیلانی قدس سرہ العزیز کے پوتوں کی عظیم روحانی درگاہ حضرت آہو باہو سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر عظیم الشان محفل میں تشریف آوری اور خصوصی خطاب ۔۔۔ محترم جناب لیاقت علی چشتی ، محترم المقام مفتی فاروق القادری اور دیگر احباب کے نے قبلہ شاہ جی کا استقبال کیا ۔۔۔
19/06/2026
مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ زید مجدہ کی کلرکہار میں عظیم روحانی درگاہ حضرت آہو باہو سرکار کے مزار اقدس پر دعا ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Idara Talimat-e-Islamia, Sector 3, Khayaban-e-Sir Syed
Rawalpindi
44000