رجسٹریشن جاری ہے ۔ آج ہی رابطہ کریں
رابطہ نمبر: 0319-3643197
Achievers Academy
Everyone is an achiever.
Success story from AI about our academy. That's how you learn!
آپ بھی ایسی سٹوریز بنا نا چاہتے ہیں تو آج ہی ہماری اکیڈمی جوائن کریں۔
رابطہ نمبر : 0319-3643197
بڑی خوشخبری! اچیوورز اکیڈمی (Achievers Academy) میں رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے!
کیا آپ میٹرک کے بعد فری ہیں؟ تو یہ 2 ماہ (8 ہفتے) اپنی سکلز پر انویسٹ کریں۔ ہم لے کر آئے ہیں 2 زبردست اور ایڈوانسڈ کورسز:
🔲 1. Digital Literacy & AI Mastery:
Computer Fundamentals & OS
MS Office (Word, Excel) for daily business
AI Tools Mastery (ChatGPT, Gemini) for homework & productivity
Online Safety & Security Basics
🔲 2. Web Development & Graphic Design:
HTML5 & CSS3 (Website structure & styling)
Coding with AI Tools (Vibe coding)
Programming Languages Basics
Canva Mastery
🎯 کورس کیوں جوائن کریں؟
ہماری کلاسز میں رٹا نہیں بلکہ روزمرہ کی آسان مثالوں کے ساتھ Practical Learning کروائی جاتی ہے تاکہ ہر بچہ آسانی سے سیکھ سکے۔
❌ نوٹ: سیٹیں محدود ہیں، پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔
📅 آج ہی رابطہ کریں: +92-319-3643197
رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSe3Mt1h8bCkpQho4CgrQh0SwM2nj4D_r8jVT7CYasWmHHw8fA/viewform?usp=publish-editor
01/06/2026
احمد پور لمہ میں پہلی بار 📢📢📢
بچوں اور بچیوں کے لیے کمپیوٹر کورس ۔ تعلیم کی کوئی حد نہی ۔ آپ کے بچے اور بچیوں کیلئے نئے دور کی جدید کمپیوٹر تعلیم نہایت مناسب فیس اور پُرسکون ماحول میں ۔
رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بچوں کی چھٹیاں قیمتی بنائیں
رابطہ نمبر 03193643197
رجسٹریشن کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSe3Mt1h8bCkpQho4CgrQh0SwM2nj4D_r8jVT7CYasWmHHw8fA/viewform?usp=publish-editor
🚀 کیا آپ کا بچہ مستقبل کے لیے تیار ہے؟
آج کا دور صرف کتابی تعلیم کا نہیں بلکہ Digital Skills, Computer Education اور Artificial Intelligence (AI) کا دور ہے۔
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اور وہی لوگ کامیاب ہوں گے جو نئی ٹیکنالوجی کو سمجھیں گے اور استعمال کرنا جانتے ہوں گے۔
آج: ✅ دفاتر میں Computer Skills ضروری ہیں
✅ Online Jobs اور Freelancing تیزی سے بڑھ رہی ہیں
✅ AI Tools دنیا بھر میں استعمال ہو رہے ہیں
✅ تعلیم، کاروبار اور روزگار ہر جگہ Technology شامل ہو چکی ہے
اگر بچے آج سے یہ Skills سیکھنا شروع کریں تو وہ: ✔ بہتر Career بنا سکتے ہیں
✔ Online Earning شروع کر سکتے ہیں
✔ اپنی پڑھائی کو آسان بنا سکتے ہیں
✔ جدید دنیا کے ساتھ قدم ملا سکتے ہیں
🌟 Achievers Academy کیا سکھائے گی؟
ہم بچوں کو آسان اور Practical انداز میں سکھائیں گے:
1- Digital Literacy & AI Mastery
💻 Computer Basics
📄 MS Office
🌐 Internet & Email Skills
🤖 AI Tools (ChatGPT, Gemini, Claude وغیرہ)
👉Online Safety & Productivity
2- Web Development & Graphic Design
👉HTML, CSS
🎨 Graphic Designing
🌍 Web Development
📱 Smart Digital Skills (Coding with AI)
💼 Freelancing Basics
ہماری خاص باتیں
✅ Beginner Friendly Classes
✅ Practical Learning System
✅ Easy Urdu + Simple English Method
✅ Experienced Teachers
✅ Project Based Learning
✅ Friendly Environment
🎯 ہمارا مقصد
ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے علاقے کے بچے بھی جدید تعلیم حاصل کریں، نئی ٹیکنالوجی سیکھیں اور مستقبل میں کسی پر بوجھ بننے کے بجائے خود کامیاب اور باصلاحیت بنیں۔
📅 Classes Starting From: 01 June, 2026
📞 Contact:
+92-319-3643197
🔥 محدود نشستیں!
آج ہی داخلہ کروائیں اور اپنے بچوں کو مستقبل کی جدید Skills سکھائیں۔
Achievers Academy
Learn Today, Lead Tomorrow!
چینیوں کے خوراک تبدیل کرنے سے دنیا میں ’شٹل کاک‘ کا بحران، ماجرا کیا ہے؟
اس وقت دنیا میں معیاری شٹل کاکس حاصل کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے۔
دنیا بھر میں بیڈمنٹن کا کھیل اس وقت ایک سنجیدہ مسئلے سے گزر رہا ہے اور وہ ہے فیدر شٹل کاکس کی کمی۔
بیڈمنٹن کھیلنے کے لیے جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے، وہ شٹل کاک ہے اور اس وقت دنیا کے مختلف ممالک کی قومی بیڈمنٹن ایسوسی ایشنز کو اب اپنے کھلاڑیوں کے لیے معیاری شٹل کاکس حاصل کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
بھارت، فرانس، ڈنمارک اور دوسرے ممالک میں شٹل کاکس کا اسٹاک کم ہو رہا ہے اور جو مل بھی رہے ہیں وہ عام نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر خریدے جارہے ہیں۔
یہ بحران اتنا سنگین ہے کہ بیڈمنٹن کی بنیادیں ہلا رہا ہے۔ سیدھی بات ہے اگر شٹل کاک نہ ہو، تو کھیل کیسے ہوگا؟ یورپ میں بھی، فرانس جیسے ممالک نے اس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، یہاں تک کہ کچھ جونیئر سطح کے مقابلوں میں متبادل شٹل استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ بحران کیوں اور کیسے پیدا ہوا؟
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ مسئلہ اصل میں چین کی خوراک میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ بھارت کی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن (BAI) کے سیکریٹری سنجے مشرا نے اس بحران کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی جڑ چین کی بدلتی ہوئی خوراک کی عادات میں ہے۔
چین جو کہ دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے اب بطخ اور ہنس جیسے روایتی گوشت کے بجائے سور کے گوشت کو ترجیح دینے لگا ہے۔ اس رجحان نے بطخ اور ہنس کی کھپت میں زبردست کمی کر دی ہے، جس کے نتیجے میں فارمرز اب یہ پرندے کم پال رہے ہیں۔
چونکہ زیادہ تر شٹل کاکس بطخ یا ہنس کے پروں سے بنتے ہیں، عام شٹل میں بطخ کے پر اور اعلیٰ معیار کے شٹل میں ہنس کے پر استعمال ہوتے ہیں۔
اس تبدیلی نے شٹل کاک کی پوری سپلائی چین کو بُری طرح متاثر کیا ہے کیونکہ جب ان پرندوں کو پالنا کم ہو گیا تو ان کے پروں کی دستیابی بھی کم ہو گئی اور یہی وجہ ہے کہ اب شٹل کاکس کی تیاری میں دشواری ہو رہی ہے۔
فرانسیسی اخبار L’Equipe کی ایک رپورٹ میں بھی یہی بات کہی گئی کہ چینی فارمرز اب صرف پروں کے لیے بطخ یا ہنس پالنے کو تیار نہیں، کیونکہ سور کا گوشت مالی لحاظ سے زیادہ فائدہ مند ہے۔
ایک شٹل کاک بنانے کے لیے 16 پر لگتے ہیں، اور ایک میچ میں کئی شٹل استعمال ہو جاتے ہیں، کیونکہ وہ جلدی گھس جاتے ہیں۔
یونیکس اور لی نِنگ جیسے بڑے برانڈز ہائبرڈ شٹل کاکس پر کام کر رہے ہیں جو جانوروں کے پروں پر انحصار نہ کریں۔ لیکن یہ ابھی مہنگے ہیں اور ان سے کھیلنے میں وہ مزہ نہیں آتا جو اصلی پروں والے شٹل کاکس سے آتا ہے۔
بیڈمنٹن کی عالمی تنظیم بی ڈبلیو ایف بھی اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے رہی ہے، مگر فی الحال کوئی فوری حل موجود نہیں۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ دنیا میں شٹل کاک کی قلت ہے ، اس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور متبادل کی تلاش جاری ہے۔
آنے والے دنوں میں شٹل کاک مزید نایاب اور مہنگے ہونے جا رہے ہیں۔ جب تک کوئی مؤثر متبادل نہیں ملتا، کھلاڑی، ادارے اور شٹل کاک بنانے والی کمپنیاں صرف اُمید کر سکتی ہیں کہ کھیل کسی بحران کا شکار ہونے سے پہلے ہی کوئی حل نکل آئے۔
دوسری جانب کھیلوں کے ماہرین کے نزدیک اگر اس مسئلے کا جلد حل نہ نکالا گیا تو یہ بحران بین الاقوامی بیڈمنٹن کے فروغ میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔
27/07/2023
12/02/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Main Street Ajmal Town
Sadiqabad
64350